@muhammadsadiqadozai: صادق خان اچکزئی کا سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ خان بنگش ، سابق صوبائی وزیر اجمل خان پختون گلوبل کے سربراہ عمربادشاہ کا وفد کے ہمراہ آمد و ملاقات۔ملاقات میں سابق وفاقی وزیر ساجد طوری بھی موجود تھے ملاقات میں بیرونِ ملک، خصوصاً خلیجی ممالک، امریکہ، یوکے اور یورپ میں مقیم پختون پاکستانیوں کی فلاح و بہبود، ان سے روابط کے فروغ اور ان کی سماجی، ثقافتی اور معاشی نمائندگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پختون گلوبل کے بورڈ ممبران کرنل ریاض خان بنگش، امین منگل، عمر اورکزئ اور یوسف خان منگل بھی موجود تھے۔#sk #sadiqkhanadozai❤️ #ministers #kpk #chairman