@itsgcians: کچھ رشتے قسمت نہیں، دعا بن کر زندگی میں آتے ہیں۔ تم سے ملنے کے بعد احساس ہوا کہ محبت صرف ایک لفظ نہیں بلکہ سکون، اعتماد اور جینے کی سب سے خوبصورت وجہ ہے۔ تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل گفتگو ہے، اور تمہاری موجودگی میری ہر اداس شام کو روشن کر دیتی ہے۔ اگر زندگی دوبارہ بھی ملی تو میری پہلی اور آخری دعا یہی ہوگی کہ تم ہر بار میری قسمت میں لکھے جاؤ۔ کیونکہ دل تو بہت لوگوں کے پاس ہوتا ہے، مگر دل کو دھڑکنے کی وجہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی۔ میں نے تمہیں دل دیا... اور تم نے مجھے جینے کی وجہ ۔" #unfreezedmyaccount🥹❤️🔥 #deeplines #viral_video❤️ #الفاظ۔دل #foryoupage❤️❤️fypシ゚viraltiktok❤️
جہاں عاقبت کی فکر ہو، وہی محبت سچی اور لازوال ہوتی ہے۔💯
2026-07-02 05:35:58
3
سیف خان شیتکزائی :
رشتوں کو بڑے بڑے وعدوں کی نہیں چھوٹے چھوٹے وقت کی ضرورت ہوتی ہے، ایک فون کال ایک مسکراہٹ ایک مختصر پیغام یہی چھوٹی چھوٹی چیزیں رشتوں کو زندہ رکھتی ہیں۔ کیونکہ احساس ہمیشہ الفاظ سے بڑا ہوتا ہے اور وقت پر دیا گیا ساتھ ہر بڑے تحفے سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے کوشش کریں کہ اپنے سے جڑے انسان کو وقت دیں چاہت دیں وقت پر اس کو اپنا وقت دیں بعد میں دیا گیا وقت اور چاہت کی کوئی وقعت نہیں رہتی اپنے سے جُڑے انسان کی قدر کریں چھوٹی چھوٹی باتوں پر سمجھوتہ کرنا سیکھیں کبھی جھک کر اور کبھی مان کر ساتھ چلیں زندگی آسان ہو جائے گی۔
2026-07-02 15:42:47
2
princess 999 :
bill kull 💯❤️
2026-07-02 19:00:18
0
HASSAAN HASH TAG :
kamal andaz e byan
2026-07-02 19:33:11
0
ماہ نور بلوچ :
captain
2026-07-02 11:19:37
0
لا الہ الا الللہ 🕋 :
کمال کر دیا لکھنے والے نے بہت خوب ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-07-02 05:23:36
1
Rana Anju :
haan g sain g😔
2026-07-02 15:04:49
0
reemawaqas665 :
caption plz
2026-07-02 11:01:49
0
🇵🇰 درویش لڑکا 🇦🇪 :
کچھ رشتے قسمت نہیں، دعا بن کر زندگی میں آتے ہیں۔
تم سے ملنے کے بعد احساس ہوا کہ محبت صرف ایک لفظ نہیں بلکہ سکون، اعتماد اور جینے کی سب سے خوبصورت وجہ ہے۔ تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل گفتگو ہے، اور تمہاری موجودگی میری ہر اداس شام کو روشن کر دیتی ہے۔
اگر زندگی دوبارہ بھی ملی تو میری پہلی اور آخری دعا یہی ہوگی کہ تم ہر بار میری قسمت میں لکھے جاؤ۔ کیونکہ دل تو بہت لوگوں کے پاس ہوتا ہے، مگر دل کو دھڑکنے کی وجہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی۔
میں نے تمہیں دل دیا... اور تم نے مجھے جینے کی وجہ ۔"❤️🥰M. Ali
2026-07-02 15:06:57
0
Juma Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-02 04:29:35
1
@༄ᴾᴷ᭄✿waseem࿐ :
❤️❤️❤️
2026-07-02 17:43:34
0
M R :
💞💞💞
2026-07-02 17:27:21
0
Malik Rauf :
🥰
2026-07-02 17:23:52
0
Hadikhan😎😎 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 14:49:09
0
Afzaal Butt Bashir Butt :
👍👍👍
2026-07-02 17:34:38
0
🅒🅐🅡 🅕🅐🅜🅘🅛🅨✨ :
♥️♥️♥️
2026-07-02 13:00:30
0
Ayaz Shafiq Ayaz :
🥰🥰🥰
2026-07-02 12:50:31
0
𓂀 ๓๏๏ภ ร๏๏ภ786 𓂀 :
💝💝💝
2026-07-02 10:36:23
0
Balaj Khan :
🥰🥰🥰💯💯💯
2026-07-02 10:16:40
0
Alyas sony :
👌👌👌
2026-07-02 09:53:42
0
Ⓜ️uحamمd ح🆎iب :
❤️❤️❤️
2026-07-02 20:02:42
0
To see more videos from user @itsgcians, please go to the Tikwm
homepage.