@ghanikhany07: یہ دنیا وقتی خوشیوں کا دھوکہ ہے، یہاں سب کچھ عارضی ہے لوگ، وعدے اور چاہتیں بھی، آخر میں انسان اپنے اعمال کے ساتھ اکیلا رہ جاتا ہے کیونکہ یہ دنیا اور وقت کسی کے لیے نہیں رکتے اس لیے ہر لمحہ جینا سیکھو کیونکہ ایک دن سب ختم ہو جانا ہے@احمد⚜️