@kaptan_ka_warrior.608: اعجاز الحق کا بڑا انکشاف۔ طاقتور حلقوں کو خان نے آپشن دے دیا🔥🔥 ایک شخصیت کو اسٹبلیشمنٹ نے اڈیالہ جیل بھیجا اپنا پیغام دے کر، عمران خان سے کہا گیا ہے کہ صرف آپ اتنا کہہ دیں کہ جوا ہوا مجھے افسوس ہے مگر اسکے جواب میں خان بولا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تو یہ لائن میں کیوں بولوں؟ تُم بولوں کہ ہم نے جو 9 مئی کیا، قوم کے ساتھ ظلم کیا، مینڈیٹ چوری کیا، اس پر آپ سے اور قوم سے معافی مانگتے ہیں، کھلے عام پریس کانفرنس کرکے لائیو بول دو میں معاف کردوں گا۔ 💚🤲#unfreezemyaccount #grow #growaccount ##unfreezemyaccount #grow