@jokerlife924: اپنے اداروں سے ہماری چھوٹی سی اپیل ہے کہ عمیر عابد کے قتل کے معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ حقائق سامنے لائے جائیں اور ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ عمیر عابد کو انصاف دیا جائے، کیونکہ انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔#