@qisamt1: مممکن ہے گنہگار اچانک توبہ کر لے اور نیک سمجھا جانے والا لمحہ بھر میں پھسل جائے اس لیے اپنے نیک ہونے پر غرور نہ کرو کسی گنہگار کو حقیر نہ جانو کیونکہ دل اللہ کے اختیار میں ہے اور وہ جیسے چاہے اُنہیں پھیر دیتا ہے #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #foryoupage #fffffffyyyyyyyppppppシ