@hafiz.muhammad.tayyab: استاد محترم حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️🌹 #fyp #ulamaedeoband #fypシ゚viral #viralthisvideo #trendingvideo
::استاذ جی وہ بزرگ شخصیت ہیں جن کے بارے میں حاجی عبدالوھاب صاحب فرمایا کرتے تھے کہ جس نے دنیا میں جنتی انسان دیکھنا ہو تو وہ مفتی حسن صاحب دامت برکاتھم العالیہ کو دیکھ لیں۔۔۔۔