@mianshahzad8052: نادانی میں عشق ہوگیا تھا تم سے اگر سمجھدار ہوتا تو تیری پرچھائی سے بھی دور رہتا 😣🥺🥀@Shaziii @𝑆ℎ𝑎ح𝑧𝑎𝑑 𝑀𝑒ح𝑎𝑟 🦅 @●▬ൠൠ▬ A ▬ൠൠ▬● @Sحaحzad Meحar 🦅 @shaziii6666 @Lovely shah. G
خود کو خاص سمجھا کرو میرے "شہزادے"
میں ہر کسی سے بیزار رہنے والی جان وارتی ہوں
🥰 آپ پر
2026-07-02 05:31:26
27
zoya23196 :
hayeeeee 💔😫
2026-07-04 17:48:23
17
"Meeshal" :
theek kaha🥹💯👍
2026-07-04 20:30:08
6
Ali sheikh :
: وہ نہیـــــں ہــے میـــرا مگــــــر محبت ہــے تو ہــــے ___*!!🖤✨
یہ رســـــم و رواجــوں ســے بغاوت ہــے تو ہـــے___*!!💯💢
دوسـت بن کـر دشمنـــوں ســـے ستاتا ہــے مگــــر پھر بھی اس پہ مرنا اپنـی فطــرت ہــے تو ہــــے___*!!🤌💯
کب کــــہا میــں نے وہ مل جائـــے مجھـــــے بس قہر نہ ہو جائــے اتنـــــــی سی حسرت ہــے تو ہـــــے___*!!🫠💔
وہ میــرا نہیـــــں ہــے مگـــر پھر بھی اس ســے محبت ہــے تو ہـــــے___*!! 🩵📎🤍
2026-07-02 21:32:47
5
♡Y⃟𝐨𝐮𝐫ᥫ ᩣ P⃟𝐫𝐢𝐧𝐞𝐜𝐬𝐬♡ :
نادانی میں عشق ہو گیا تھا تم سے اگر سمجھدار ہوتی تو تیری پرچھائی سے بھی دور رہتی
2026-07-02 19:10:49
13
★ 𝑵_𝑶_𝑶_𝑹 ★ :
muhabbat to khud ba khud hoti ha janab chahny na chany sa Kuch nhi hota ladly😁
2026-07-04 14:31:39
7
IBRAR GHOURI🫠 :
سمجھدار تو بہت تھے تب بھی۔
لیکن یہ عشق کچھ بھی نہیں دیکھتا۔✨🤕💔
2026-07-04 11:21:02
4
💞𝗰𝘶𝘁𝗲𝙗𝗼𝘆💞 :
g bulkul theek Kha ap na 🥺
2026-07-02 10:53:52
5
khan zadi😈 :
bilkul sai 😔
2026-07-02 10:51:56
5
×°●⃝Sardar💞᭄●°× :
muje dubara eshk krna hy 🥺💔
2026-07-04 06:48:13
5
💔❌💔❌💔❌💔 :
right
2026-07-03 07:17:43
4
𝖘𝖆𝖓𝖏𝖊𝖊𝖑711🎀 :
hyyyyyyyy
2026-07-05 04:05:14
3
sweet fouji 💞 :
پسند جتنی گہری ہوتی ہے نہ
پھر تکلیف بھی اُتنی ہی زیادہ ہوتی ہے
2026-07-04 23:06:26
5
⇁⤹◈𝐌ꪖɳꪮᯓ💗🍷 :
kash asa hota 🥺
2026-07-09 10:39:17
1
⚜️ 𝟛𝟘𝟚 𝙱𝙰𝙽𝙽𝚄𝚉𝙰𝙸̀ ⚜️ :
:اس نے جاتے وقت خدا حافظ نہیں کہا
مجھ پر لازم ہے عمر بھر انتظار کرنا.... 😳
2026-07-05 11:08:30
3
💞 MRS FarrukhShahbaz💞 :
nibhaiain
2026-07-05 08:01:04
3
Dr...🏥 :
g oye Teri kher 🔥🔥
2026-07-05 04:22:28
4
𝄟✮⃝sakoon 💞 :
سانوں چھڈ کے جناں نو ہاسے دیتے
اساں تیرے
پیچے اوہناں نوں اپنے توں پاسے کیتے
سانوں روندہ ویکھ کے لوکاں دلاسے دیتے
2026-07-02 05:29:21
6
꧁✧ 𝓐𝓛𝓘 ࿐ :
same
2026-07-05 05:44:40
3
Misbah :
aya hiya
2026-07-07 04:29:12
3
༄᭄ᴬᶻʰᵃʳ࿐ :
نادانی میں عشق ہو گیا تھا تم سے اگر اس وقت سمجھدار ہوتا .... تو شاید تیری پرچھائی سے بھی دور رہتا
مگر کیا کروں؟ نادانی ہی تو وہ واحد حالت تھی جس میں دل بے خوف ہو کر چاہ سکتا تھا ورنہ سمجھداری تو ہمیشہ حساب مانگتی ہے انجام پوچھتی ہے ... اور دل کو پہلے ہی ڈرا دیتی ہے
میں اگر سمجھدار ہوتا تو تیری ایک مسکراہٹ پر اپنی پوری ذات ہارنے کا حوصلہ نہ کرتا تیری خاموشی کو عبادت نہ سمجھتا اور تیرے نہ ہونے کو .... اتنی شدت سے نہ جھیلتا
نادانی میں ہی میں نے تجھے سب کچھ مان لیا ورنہ عقل تو یہی کہتی ہے کہ جو اپنا نہ ہو ... اُس سے دل بھی نہیں لگانا چاہیے
آج سمجھ آتی ہے کہ عشق نادانی میں ہی خوبصورت لگتا ہے کیونکہ سمجھداری میں یا تو ہم خود کو بچا لیتے ہیں .... یا پھر محبت کو مار دیتے ہیں🥺
2026-07-04 14:34:26
3
Ali Khan :
bilkul 😳
2026-07-04 05:05:31
4
M 🤗 k :
😭😭😭wake he
2026-07-04 16:42:03
4
️Gulam e- sehaba :
Bary bary samjhdar bhi phans jaty hain eshaq koi chez ni dekhta
2026-07-03 08:07:22
4
احسن مُغل ⚜️ :
Uff🥀🍂
2026-07-03 12:00:04
2
To see more videos from user @mianshahzad8052, please go to the Tikwm
homepage.