@rikostecu16: #fyp #4u

RIKO1012
RIKO1012
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 02 July 2026 04:53:11 GMT
121094
20899
21
3066

Music

Download

Comments

krupukudanggg
krupukudanggg :
Koyok tau eroh gon iku
2026-07-02 13:36:37
16
rsmaaflwrtaa
R🪼. :
laa mboh
2026-07-03 06:22:56
0
dwlllaaa
𝐝𝐢𝐥𝐥🅰️ :
laa piyene
2026-07-03 08:16:56
0
var.ian28
var.ian28 :
cokkk
2026-07-02 07:50:19
2
.dewiiir
🌼 :
kamu kok ngamok seh
2026-07-03 16:08:05
0
faturawr
fat☆ :
tuwokak tuwakok aeee
2026-07-03 09:55:58
0
moyyylah
moy :
@Okkyrahmawati
2026-07-02 23:20:41
0
rizkyaldysyahputr
aldo :
@callmenaa
2026-07-02 18:03:35
0
.olipioo
olip :
@papin 😭
2026-07-02 18:57:57
1
inddah.12
Caramel🍓 :
@Erikaacdy @Dhea Arrum @yla @🦋 msti
2026-07-03 15:28:45
0
To see more videos from user @rikostecu16, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیر اعظم شہباز شریف  ترکیہ کے دوطرفہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔  استنبول کے اتاترک ایئر پورٹ پر ترکیہ کے  وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر  عمر بولات،  ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید  اور ترکیہ کے وزارت خارجہ اور سفارت خانے کے دیگر افسران نے وزیر اعظم کا  استقبال کیا ۔  نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔  وزیراعظم، ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب ایردوان کی دعوت پر استنبول پہنچیں ہیں، جہاں دونوں رہنما پاک۔ترکیہ دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔ ملاقات میں خاص طور پر تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر توجہ دی جائے گی۔ دونوں رہنما علاقائی امن و سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلۂ خیال کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف  استنبول میں قیام کے دوران، پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والی، بزنس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے، جس میں خصوصی اقتصادی زونز (SEZs)، توانائی، آئی ٹی اور نجکاری سمیت دیگر شعبوں میں پاکستان کی تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کیا جائے گا۔ اس کانفرنس میں ترکیہ کے ممتاز کاروباری رہنما، سرمایہ کار، اعلیٰ سرکاری حکام اور دیگر معزز شخصیات شرکت کریں گی۔

About