میں بہت مختلف سی لڑکی ہوں میرا چپ ہو جانا رشتہ ختم ہونے کی نشانی ہے😭💔
2026-07-02 07:16:38
2
Raja ji :
چلتے رہیں گے قافلے ہمارے بغیر بھی یہاں
ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان سونا نہیں ہوتا ۔❤️🩹🥺
2026-07-02 05:45:43
3
maire :
eye🤗🤗🤗
2026-07-02 05:55:40
1
𝐈𝐫𝐒𝐡𝐀𝐝 ShEiKh 🚩 :
AReeBA
2026-07-02 06:10:34
1
🇵🇰🌹🦋MuHaMMad SaEEd🦋🌹🇵🇰 :
الفاظ دل 💔❤️🔥
میں نے آخری حد تک ایک دروازہ کھٹکھٹایا ھے۔۔!
میں نے ہر سانس میں اُس نام کو رکھا زندہ جس نے اک بار بھی مڑ کر نہ بلایا تھا
رات بھر اشک مرے تکیے سے لپٹے رہے میں نے تنہائی کو سینے سے لگایا تھا
کوئی امید کا جگنو بھی نہ باقی تھا
مگر میں نے تاریکی میں رستہ خود بنایا تھا
دل یہ کہتا تھا ابھی ختم نہیں ہے سب کچھ عقل نے بارہا ہارے ہوئے سمجھایا تھا
جس کو اپنا سمجھا، وہی بیگانہ ہوا میں نے اپنوں سے بھی بڑھ کر جسے چاہا تھا
اپنے حصے کی خوشی اُس کے حوالے کر دی خود کو ہر درد کے موسم میں جلایا تھا
میں نے خاموش دعا بن کے اُسے چاہا تھا
لفظ ہونٹوں پہ تھے پر دل نے چھپایا تھا
لوگ ہنستے رہے میری وفاؤں پر مگر میں نے ہر زخم کو ایمان بنایا تھا
جب بھی ٹوٹا ہوں، تِرے نام سے جڑ جاتا ہوں یاا للہ !! یہ کرم آپ نے ہی دکھلایا تھا
وہ جو کہتا تھا کبھی ساتھ نبھاؤں گا سدا
وقت آیا تو وہی چھوڑ کے سایہ تھا
میں نے اک آخری دستک بھی دی تھی اس در
پھر مقدر نے مجھے لوٹ کے رلایا تھا
اب نہ شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ باقی ہے جو بھی ہونا تھا وہی ہو کے دکھایا تھا
بس سكون اتنا عطا كریں مرے پروردگار میں نے جو کھویا ہے، آپ نے ہی بچایا تھا
یا اللہ آپ گواہ رہنا میری سچی محبت پہ ذرا میں نے ٹوٹے ہوئے دل سے رِشتہ نبھایا تھا
❤️🔥💔🦋🌹KGA سہڑا آلی 🦋
2026-07-02 05:55:05
0
✨✨🌸 شہزادی🎀♥️🫀🌚 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 05:16:58
1
ᢰᑌᗰᗩᖇIᢱ :
🙂🙂🙂
2026-07-02 05:42:50
1
eshaa🦋 __ :
🥰🥰🥰
2026-07-02 06:32:06
0
Mr.Shahnawaz :
♥️♥️♥️
2026-07-02 06:33:35
0
راجہ احسن. 🙌🏻💯1 GK :
❤️❤️❤️
2026-07-02 07:30:14
0
To see more videos from user @reebuhere_5, please go to the Tikwm
homepage.