دکھ صرف یہ نہیں کہ وہ میرا کبھی نہ ہو سکا، اصل دکھ تو یہ ہے کہ اس نے مجھے اپنا کہہ کر۔۔۔ میری دنیا میں اُتر کر۔۔۔ میرے دل کی دھڑکنوں سے مانگ کر۔۔۔ آخر میں خود کسی اور کی تقدیر بن جانا پسند کر لیا۔
میں جس لمحے اسے حقیقت سمجھ بیٹھا، وہی لمحہ میری زندگی کا سب سے بڑا دھوکا بن گیا۔
محبت نے تو مجھے اس کا کر دیا تھا، پر نصیب نے اسے کسی اور کا لکھ رکھا تھا اور میں آج تک یہ فیصلہ نہیں کر پایا کہ زیادہ تکلیف محبت نے دی یا تقدیر نے۔۔۔!!!😔
2026-07-02 14:18:37
1
𝐂𝐡_ 𝐈𝐭𝐟𝐚𝐪 :
💗🤍•••
2026-07-02 06:12:01
1
꧁❤•༆𝘔𝙪𝘇𝘢𝘮𝘪𝘭༆•❤꧂ :
g ok
2026-07-02 14:36:19
1
Arham Khan :
simple or khubsurat
2026-07-02 20:47:49
0
Arsalan Ahmed (AA) :
💯💯👍👍 Right ▶️
2026-07-02 19:42:03
0
سردار زوہیب :
talkh haqeqat 👌
2026-07-07 15:08:20
0
Mashhud Iqbal :
lajwab 💕🥰
2026-07-02 13:54:28
1
Hassan kayani :
NYC
2026-07-04 14:30:05
0
Natural Beauty of Pakistan :
سکون کی تلاش میں نکلو خود کو کسی چیز کے ماتحت مت کرو، یہ دنیا ہمارے لیے بنی ہے ہم دنیا کے لیے نہیں۔
موسیقی سنو کتابیں پڑھو، صبح اٹھ کر سورج کی کرنوں کو محسوس کرو دن میں ہر چیز کا رویہ دیکھو کہ میں کتنا خاص ہو کسی جاندار چیز کے لیے، شام میں ڈوبتے سورج سے زوال کا پتہ لگاؤ کہ وقت کتنا کم ہے، رات کے وقت تنہا چاند دیکھو کہ کوئی کسی کا نہیں !! شاید سکون ملے اور ہاں محبتیں کرو۔۔
2026-07-02 10:56:40
1
سحر فاطمہ :
🥰🥰🥰
2026-07-02 12:37:36
1
Abdul Hameed Abbasi :
🥰🥰🥰
2026-07-04 04:13:21
0
✌iقB@ل KaڍRa✌ :
❤️❤️❤️
2026-07-03 04:12:22
0
Tahir Bashir | Real Estate :
👌
2026-07-02 23:07:52
0
Shahzad :
♥️♥️♥️
2026-07-02 05:48:50
2
CH :
❤️❤️❤️
2026-07-02 11:32:19
1
Usmii Tariq :
👌👌👌👌
2026-07-02 08:01:27
1
➳🦈•ɪₗγ𝖆ꜱ•🦈°᭄☆ :
🥰🥰🥰
2026-07-02 07:26:12
1
hana Khan :
💓💓💓
2026-07-02 07:12:21
2
★☾♡𝐙.𝐤.𝐦𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 ♡☽★ :
💕💕💕
2026-07-02 06:10:56
1
Defenders :
🥰🥰🥰
2026-07-08 17:53:18
0
To see more videos from user @hanakhano, please go to the Tikwm
homepage.