@amir.developers: ساہیوال میں ایک اور سنگین کیس سامنے آیا ہے، جہاں قبضہ مافیا کا ایک اور شکار بے بسی کے عالم میں عوامِ بالا سے انصاف کی اپیل کر رہا ہے۔ مشہورِ زمانہ قبضہ گروپ کا سرغنہ شہزاد خان، جو پیر عمران شاہ کی سرپرستی میں کام کرتا ہے، عرصۂ دراز سے ساہیوال کے شہریوں کی زمینوں اور مکانات پر مبینہ طور پر ناجائز قبضے کرتا چلا آ رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ایک اور متاثرہ شخص ملک عامر اعوان نے ساہیوال میں ایک قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی قائم کی، جس کے تمام قانونی دستاویزات اور ضروری ریکارڈ ان کے پاس موجود ہیں۔ تاہم، ان کے مطابق شہزاد خان نے پیر عمران شاہ کی سرپرستی میں اس قانونی سوسائٹی پر بھی ناجائز قبضہ کر لیا ہے۔ متاثرہ فریق نے عوامِ بالا سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے، ان کی قانونی ملکیت واگزار کرائی جائے، اور انہیں اس ظلم سے نجات دلائی جائے۔ #alwaliarcherd #foryou #viralvideo #fyp #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage