@duktrefatemi8: جہاں بھی رہو، کوشش یہی ہونی چاہیے کہ تمہارا کردار .... تمہاری پہچان بن جائے ایسا کردار جو لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لے، جو لفظوں ... سے نہیں بلکہ عمل سے اپنی خوبصورتی ثابت کرے اپنے اخلاق کو اتنا نرم اور خوبصورت رکھو کہ تم سے ملنے ... والا بر شخص سکون محسوس کرے تمہاری باتوں میں مٹھاس ہو، لہجے میں عزت ہو، اور ... رویئے میں وہ خلوص ہو جو دلوں کو اپنا بنا لیتا ہے زندگی تو گزر ہی جانی ہے، مگر اصل بات یہ ہے کہ تم اپنے ... پیچھے کیا چھوڑ کر جاتے ہو ایسی یادیں چھوڑ جاؤ کہ لوگ تمہیں یاد کریں تو ان کے ... چہروں پر مسکراہٹ آ جائے ここ کسی کے دل کو سکون دینا کسی کی مشکل آسان کرنا اور ... بغیر مطلب کے اچھا بن جانا ہی اصل خوبصورتی ہے کیونکہ آخر میں نہ دولت ساتھ جاتی ہے نہ شہرت صرف ... تمہارا کردار اور تمہاری دی ہوئی محبت یاد رہتی ہے 💯🕊️🥀 #حسینی۔🚩سید #کنیززھراء #ارزوےکربلا #شیعانِ_حیدرِؑ_کرار_🦁 #foryoupage❤️❤️❤️foryou💞💞💜viral💕foryou🤍🤍
as bhin post ni bs ya ek paigam de rhi ap sbko smje ap or gay to sher kre hr post keo na keo bat smja rhi hum sbko sher kro like kre repost kre hayatiyan