@rooh_e_man..9: مرد کی فطرت ایسی ہے کہ اگر اس کے پاس ایک مکمل عورت ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے۔ اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے وہ تمام حدیں پار کر دیتا ہے۔ توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے ۔۔ آج تک مرد کو یہ سمجھ ہی نہیں آئی کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے ۔۔۔ #foryou #fypシ #unfrezzmyaccount #foryou #fypシ #viral