@rajputf05: حقدار تو خیر ہم پہلے بھی نہیں تھے پر سنو اب تم ہماری پسند بھی نہیں رہے #🥺🖤🥀ــــــــــــــہہہـ٨ـــ٨ـ۰۰۰💔🖤🦋 #virlvideo #foryoupage #gorwmyacoont
حقدار تو خیر ہم پہلے بھی نہیں تھے پر سنو
اب تم ہماری پسند بھی نہیں رہے ❤️🩹🥀
2026-07-03 21:28:58
2
Soni Rajput :
download option plz
2026-07-03 11:07:20
1
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَد ﷺ
2026-07-03 10:01:20
1
🥷 مغل صاحب 🥷 :
good
2026-07-04 14:54:44
0
Doll❤️ :
wahhh right same
2026-07-02 11:27:27
2
🚩ملک⚡ بادشاہ 🚩 :
Song name
2026-07-04 18:58:01
0
Mohsin Sada :
کسی نے حال دل پوچھا تو آنکھیں ہو گئیں پر نم
اب اس سے مختصر روداد دل کہتے تو کیا کہتے
🥀
2026-07-05 18:12:18
0
HarDil Hãíder Hussaini हैदर थे :
Geo Kareeens Suhna Saaain
2026-07-03 18:56:30
1
Mubashir :
*وہ آے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے*🥹🤍
*کتاب عشق کھولی تو قرضدار ھو کر چلے گۓ*🫀☹️
2026-07-03 16:41:53
1
Maحar :
حقدار تو خیر ھم پہلے بی نی تھے
پر سنو
اب تم ہماری پسند بھی نھیں رھی
کمال
2026-07-04 14:14:58
1
Noorfatima :
good luck
2026-07-03 12:16:51
0
ساون :
نائس👏
2026-07-03 05:07:34
0
ملک۔ بابر۔ 👑986۔ 🦁🦅 :
🥰🥰
2026-07-06 02:30:19
0
Haroon :
Badsha background music theme
2026-07-03 22:33:53
0
مُحَمَّد ارمان علی :
2026-07-03 10:01:24
0
Asad.Burji 88 💫🦅💖 :
کوئی بھی شوق سے نہیں روتا... آنسو کبھی کمزوری کی علامت نہیں ہوتے، بلکہ وہ اُن زخموں کی زبان ہوتے ہیں جنہیں لفظ بیان نہیں کر پاتے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو انسان ہر روز مسکرا کر چھپاتا ہے، سب کے درمیان ہنستا بھی ہے، باتیں بھی کرتا ہے، مگر رات کی خاموشی میں وہی دل ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے۔ لوگ اکثر کہتے ہیں "اتنی سی بات تھی"، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان اپنے اندر ایک ایسی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے جس کا اندازہ کسی اور کو نہیں ہوتا۔
کبھی کبھی انسان صرف اس لیے خاموش ہو جاتا ہے کیونکہ بار بار اپنی تکلیف بیان کرتے کرتے وہ تھک جاتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب دل مزید برداشت نہیں کر پاتا، اور آنکھیں وہ سب کہہ دیتی ہیں جو ہونٹ برسوں سے چھپا رہے ہوتے ہیں۔ آنسو صرف پانی کے قطرے نہیں ہوتے، یہ اُن خوابوں کا ماتم ہوتے ہیں جو ٹوٹ گئے، اُن لوگوں کی یاد ہوتے ہیں جو بدل گئے، اور اُن امیدوں کی گواہی ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ دم توڑ گئیں۔
اگر آج کوئی خاموش ہے، تو ضروری نہیں کہ وہ خوش ہو۔ شاید وہ صرف مضبوط بننے کی آخری کوشش کر رہا ہو۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے سکون نہیں ہوتا، اور ہر خاموشی کے پیچھے بےحسی نہیں ہوتی۔ کبھی کسی کے آنسوؤں کا مذاق مت بناؤ، کیونکہ تمہیں صرف اُس کی آنکھیں نظر آتی ہیں، اُس کا درد نہیں۔
اگر تم نے بھی کبھی ایسا درد محسوس کیا ہے جس نے لفظ چھین لیے ہوں، تو یاد رکھنا... تم اکیلے نہیں ہو۔ کبھی نہ کبھی ہر دل ایک ایسی آزمائش سے گزرتا ہے جہاں آنسو ہی واحد سہارا بن جاتے ہیں۔
دل کی بات دل والے ہی سمجھتے ہیں... اگر یہ الفاظ تمہارے احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں تو انہیں خاموشی سے محسوس کرو، اور اگر چاہو تو اپنے کسی ایسے شخص تک ضرور پہنچاؤ جو شاید اس وقت مسکرا تو رہا ہو، مگر اندر سے ٹوٹ چکا ہو۔
2026-07-03 06:51:39
1
♥♛♥سانولی اپسرا ♥♛♥ :
۔اور میں وہ انسان ہوں" کہ جس کا غصہ ایک بہترین تعلق بگاڑ سکتا ہے
2026-07-19 09:16:52
0
RaجPut✨ :
Right 🥀❤️🌀💐💚🌹💖🌊💜🌷🤎💯💕🌠🥀❤️🌀💐💚🌹💖🌊💜🌷🌻🍂💯💕🌠🥀❤️🌀💐💚🌹💖🌊💜🌷
2026-07-06 03:34:20
0
Muzammal Ansari :
so sad line kamal
2026-07-04 19:17:38
0
lawaris larka :
good ♥️
2026-07-04 11:32:24
0
🫀عباس🙌قلندری🚩 :
Vari Nice
2026-07-03 11:09:36
0
x Riضu :
kamal
2026-07-06 11:36:46
0
👑LADA SUKHERA⚜️ :
geo shezadi geo
2026-07-03 09:47:41
0
M. Assim :
good
2026-07-03 08:41:52
0
Wa......Ki......Talash🇸🇦🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 07:57:43
0
To see more videos from user @rajputf05, please go to the Tikwm
homepage.