@sehr___g4: مجھے ایک ہی شخص میں سب مل گیا...! 🤍 عشق بھی... محبت بھی... پیار بھی... دوستی بھی... روح بھی... سکون بھی... یہاں تک کہ میں خود بھی...! کچھ لوگ صرف زندگی میں نہیں آتے، وہ زندگی کی تعریف بن جاتے ہیں۔ 🌸 اگر کوئی دل کو گھر جیسا سکون دے، تو اُس سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہوتی۔ ❤️🕊️