@silentstrength9661: ہر بار آنسو کسی انسان کے لیے نہیں گرتے... کبھی کبھی انسان اپنی ہی خاموشیوں کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے تھک جاتا ہے، پھر سجدے میں بیٹھ کر خود کو سمیٹنے کی کوشش کرتا ہے۔ جو درد دنیا نہ سمجھ سکے، وہ رب کی بارگاہ میں لفظوں کے بغیر بھی قبول ہو جاتا ہے۔