@stranger.619: part 1 خاتون نے سچ بولنا شروع کیا تو جناب اسپیکر کی ہوا نکل گئی اور سوچنے لگے کہ یہ تو سارے پول کھول رہی ھے اس لئے فورن انہوں نے خاتون کا مائک بند کروا دیا ۔۔۔ #جو بھی یہ خاتون ہیں ان کو میری طرف سے سلام پہنچے❤️❤️🌹🌹 #سچ سُننے کی ہمت نہیں ان میں 👍 *_◇🇵🇰• MURSHAD •◇🇧🇫_*#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #trending #viral