@drkhani01: مجھے پسند ہیں اپنی مغرور آنکھیں ان کا ایک معیار ہے، یہ ہر ایرے غیرے کی طلبگار نہیں یہ ہر چمکتے چہرے پر نہیں ٹھہرتیں ہر میٹھی بات پر یقین نہیں کرتیں اور نہ ہی ہر آنے والے کو اپنی دنیا کا حصہ بناتی ہیں لوگ اکثر خودداری کو غرور کا نام دے دیتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر کسی کو اہمیت دینا شخصیت کی خوبصورتی نہیں بلکہ اپنی قدر پہچاننا اصل خوبی ہے میری آنکھیں اُن لوگوں کے لیے جھکتی ہیں جو عزت دینا جانتے ہیں، جو خلوص رکھتے ہیں اور جن کے دل صاف ہوتے ہیں باقی لوگوں کے لیے یہ صرف خاموش رہتی ہیں کیونکہ ہر شخص توجہ اور محبت کا حق دار نہیں ہوتا مجھے فخر ہے کہ میری آنکھیں ہر کسی کی طلبگار نہیں کیونکہ جو خود کی قیمت جانتا ہو وہ سستی پسند نہیں بنتا کچھ لوگ قسمت سے ملتے ہیں اور کچھ صرف راستوں میں مل کر گزر جاتے ہیں اور میری آنکھیں دونوں میں فرق کرنا خوب جانتی ہیں #foryoupage #unfrezzmyaccount #growmyaccount ✔ #urdupoetry #fypシ゚viral

*𝆺𝅥⸙ʞ𝆭ⱶ֟ؖ۬꧊ɑ֟͜ƞ̽ī֟፝⏤꯭٭»ً𐙚
*𝆺𝅥⸙ʞ𝆭ⱶ֟ؖ۬꧊ɑ֟͜ƞ̽ī֟፝⏤꯭٭»ً𐙚
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 06:42:17 GMT
1183
93
4
14

Music

Download

Comments

pookies__1
𝀈᪳𝆺𝅥թ❍❍ʞ𝆭ı֟͡𝝴͢𝐬̑̈🎀🌷 :
🖤🖤
2026-07-02 12:44:16
0
talking.objectuk
⏤͟͟͞͞ᥫ᭡𝐐υєєη∘˙•˚Ꮺ :
🤌🌷🌸
2026-07-02 12:42:19
0
mdpti726
"...mdpti🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 09:11:13
0
ik__mafia804
⍥⃝☠️❥๛ ɪᴋ_ϻ̈̐ɑ֟͜𝖋ɪ፝֟ɑ֟͜๛❖ :
🥰🥰
2026-07-02 12:45:00
0
To see more videos from user @drkhani01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About