@fanitypist2: jn ko smaj ni ai ye lines caption parh ly💯 کلہاڑا: نقصان پہنچانے والی قوت یا ظالم حکمران/نظام کی علامت ہے۔ لکڑی کا دستہ: اپنی ہی برادری، زبان، یا گروہ سے تعلق رکھنے والا وہ شخص جو ظالم کا آلہ کار بنتا ہے۔ درخت: وہ عوام جو اپنے تحفظ کے بجائے صرف 'اپنے بندے' (لکڑی کے دستے) کو دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں۔ ایسی قوم ہمیشہ خصارے کی طرف جاتی ہے۔ #lines #motivation #trend #foryou #viralnow