کچھ لوگ قسمت میں نہیں ہوتے،
بس یادوں میں ہمیشہ رہ جاتے ہیں۔ 🖤
2026-07-02 08:13:18
98
🔥*⃝➤Bʀᴏᴋᴇɴ Angelᥫ᭡❤️🩹🥀 :
*اچھے دن تو آ جائیں گے لیکن ہماری جوانی کا کیا؟💔😭*
2026-07-04 14:09:23
62
✨memi 💅 :
کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا
کچھ نقصان زندگی بھر کے لئے ہوتے ہیں 🫠🫀
2026-07-03 16:18:43
43
event style and decoration :
خود کو آباد رکھو مرجائے ہوئے پھولوں کا کوئی خریدار نہیں ہوتا ❤️🩹
2026-07-02 17:52:05
58
✨𝐓𝐀𝐇𝐢𝐑.𝐇𝐀𝐢𝐃𝐄𝐑,005💫 :
چاند کو دیکھ کر بس اتنا سیکھا_*۔۔۔
خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے_*✨🫀
2026-07-05 21:35:52
11
T A N V E E R :
اس شخص نے یقین ہی اس قدر دلایا تھا کہ مجھے لگتا تھا وہ دنیا چھوڑ سکتا ہے پر مجھے نہیں 🥹❤️🩹
2026-07-04 09:03:20
19
jubbly 🌹 :
کچھ خسارے ایسے تھے جنہوں نے مجھ سے میرا عکس تک چھین لیا 🫠🥀
2026-07-02 18:44:03
46
★𓆩𝙼𝚎𝚑𝚊𝚛𝚣𝚊𝚍𝚒𝚒𝚒𓆪★ :
پتھر کی ہے یہ دنیا
جذبات نہیں سمجھتی
دل میں کسی کے کیا ہے
کوئی بات نہیں سمجھتی
تنہا تو چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ میں
لیکن چاند کا درد یہ رات نہیں سمجھتی
2026-07-02 18:05:58
27
♡ :
♡::محبت اگر بخت ہے! تو
پھر ہم بدبخت ہیں۔!🥹
2026-07-03 18:52:06
14
مرگ ئے ودار...🖤 :
:کچھ خسارے انسان خاموشی سے برداشت کرلیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔🥀
2026-07-03 10:19:48
14
Mian G💙💛💙 :
ہاے اج اس کی یاد آرہی ہے کاش وہ میرے سامنے ہوتی 💔💔😭
2026-07-03 10:19:05
17
(223) محمد احتشام 💫 :
خوبصورتی ضائع ہو جاتی ہے
جب واسطہ نصیبوں کی سختیوں سے
پڑتا ہے
2026-08-14 09:44:34
3
ubaidkhan :
2026-07-03 06:18:33
11
The broken heart 💔 :
کچھ خسارے ایسے تھے جنہوں نے مجھ سے میرا عکس تک چھین لیا،
اب آئینہ بھی دیکھتا ہوں تو اپنا سا کوئی شخص نہیں ملتا۔ 🥀💔💯
2026-07-20 20:42:18
4
Alone :
کچھ خسارے قہقہوں میں بھی یاد اتے ہے کہ 😥
2026-08-13 15:21:46
2
🥀𝐒𝐚𝐡𝐚𝐫 𝐜𝐮𝐭𝐢𝐞.🪄 :
dekho Jo Chand sitaron ko
lagta hai wo be Tum hai.....😭😭
2026-07-04 07:54:44
7
⚡ 𝖆𝖑𝖎 𝖆𝖇𝖇𝖆𝖘 😎 :
شکایت کسی سے نہیں،
بس کچھ لوگ ہمیشہ کے لیے سبق بن جاتے ہیں۔ 😔🖤
2026-07-02 08:13:20
37
𝓝𝓪𝓭𝓮𝓮𝓶 🥺꧂ :
اچھے دن تو آ جائیں گے لیکن ہماری جوانی کا کیا؟💔😭*
2026-07-08 07:47:11
3
@123love doll :
رشتوں میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی جن کو جہاں سکون ملتا ہے انہیں وہاں چھوڑ دینا چاہیے۔
2026-07-06 03:18:19
4
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝𝑹𝑶𝑶𝑯𝄟✮⃝❤ :
زندگی کیا ہے؟
سنبھل گئی تو تقدیر، بکھر گئی تو تماشا
❤️🩹🙃🫠
2026-07-09 04:28:39
2
Batool Ali :
kiya khoob💕
2026-07-04 20:47:55
3
Muhammad Usman khan :
🌹:کچھ خسارے ایسے تھے جنہوں نے مجھ سے میرا عکس تک چھین لیا 🫠🥀
2026-07-05 21:36:29
2
hadi baba :
true
2026-07-04 13:46:32
1
To see more videos from user @ladimlk2, please go to the Tikwm
homepage.