@krishmohanta3: #onthisday #followers😘thanku🙏🙏❤️❤️❤️ #🙏🙏🌹🌹💜💜💖💖💚💚💓💓💚💚 👍👍👍#flowmegys❤️fybシ🦋🦋❤️❤️❤️❤️ 🦋🌹👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️#highlightseveryonefollowers

KRISH-DUBAI,UAE
KRISH-DUBAI,UAE
Open In TikTok:
Region: AE
Thursday 02 July 2026 07:23:28 GMT
172
16
1
2

Music

Download

Comments

kali81282
kali@💕💃 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 15:37:50
0
To see more videos from user @krishmohanta3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Khird-Mandon Se Kya Puchon Ke Meri Ibtida Kya Hai Ke Main Iss Fikar Mein Rehta Hun, Meri Intiha Kya Hai What should I ask the wise about my origin: I dwell in this contemplation, what is my end! Khudi Ko Kar Buland Itna Ke Har Taqdeer Se Pehle Khuda Bande Se Khud Puche, Bata Teri Raza Kya Hai Develop the self so that before every decree God will ascertain from you: “What is your wish?” (Bal-e-Jibril-053) Ghazal  خردمندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں کہ میری انتہا کیا ہے معانی: خردمندوں : عقل مندوں ۔ فکر: سوچ ۔ مطلب: اس شعر میں اقبال نے انسان کے وجود میں آنے اور اس کے مقاصد زندگی کے حوالے سے اشارتاً بات کی ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ اس حقیقت سے تو ہر شخص آگاہ ہے کہ وہ کس طرح سے تخلیق کیا گیا لیکن میرے نزدیک بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ کیوں تخلیق کیا گیا اور پیدائش سے موت تک کا جو سفر ہے اس کے مقاصد کیا ہیں ۔ اس کا نصب العین کیا ہے ۔ یہی وہ بنیادی سوال ہے جس کا صحیح جواب انسان اور معاشرے میں انقلاب کی راہ ہموار کر سکتا ہے ۔ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے معانی: رضا: مرضی ۔ مطلب: یہ شعر اقبال کے ان اشعار میں سے ہے جنہیں ضرب الامثال کی حیثیت دی جاتی ہے ۔ خودی کو بلند کرنے سے اقبال کی مراد  خودی کی وہ حالت جبکہ وہ اللہ کی مرضی میں بالکل فنا ہو جائے  یعنی بندہ اللہ کی مشیت کے سامنے سر تسلیم خم اس طرح کر دے کہ اس کی مرضی بالکل وہی ہو جائے جو اللہ کی مرضی ہے اور اسے اللہ کے احکام کی تعمیل میں ایسی لذت محسوس ہو گویا وہ حکم خود اسی نے جاری کیا تھا۔   دوسری طرف اللہ مومن پر اس قدر مہربان ہو جاتا ہے کہ  بسااوقات اپنی مشیت مومن کی خواہش کے مطابق کر دیتا ہے  #Muslims #Iqbal #Poetry #Islam #Allamaiqbal #Prayer #Poem #Shahyri #Motivation #Allah #Muhammad #DrIqbal #Lines #Quotes #AakhriPaigham #Shaheen #NationalPoet #TheGreatPhilosopher #Leader #9Nov #9November #IqbalDay #Iqbaliyat #PoetoftheEast #BestPoetry #BestPoet #IqbalLovers

About