🥺🥺🥺 یہ حقیقت ہے ہم نے اللہ سے مانگنا چھوڑ دیا ہے مگر اس نے دینا نہیں چھوڑا 😭😭😭😭
2026-07-03 03:07:41
43
sohaib512 :
ham aesa hi krte the 🥰🥰🥰
2026-07-03 05:20:06
3
الف اللہ اور انسان :
ہائے میرا بچپن 😭😭😭
ہائے میرے خوبصورت دن😭😭😭
2026-07-03 04:01:11
25
Musrrat RUKHSANA :
بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن
2026-07-03 02:10:48
23
0tanzeelarani :
hyeee Mera bchpan
2026-07-03 02:23:10
5
Imran Gujjar :
ہم نے بھی بچپن میں اک دن ایسے ہی کیا تھا اور دلیہ بھی بنایا تھا۔ جب دلیہ بن رہا تھا تو سخت دھوپ اور گرمی تھی لیکن جب بانٹنے کا ٹائم آیا تو دھڑا دھڑ بارش ہو رہی تھی۔ بے شک اللّٰہ رب العزت ہر چیز پر قادر ہے
2026-07-03 05:55:02
8
sandhu :
hy bachpan yad a gya 😟
2026-07-02 16:22:14
20
ZA😍 :
بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے اے معبود ہمارے معاملات میں آسانی عطاء فرمائے آمین