@noorulhaya51214: آزمائشیں ہمیشہ انسان کو کمزور کرنے نہیں آتیں، بلکہ بعض اوقات وہ دل کو اللہ سے مضبوط تعلق سکھانے آتی ہیں۔ صبر کرنے والا جانتا ہے کہ اُس کا رب اُسے کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ #islamic_media #viral #Allah #fyp #muslimwoman #hijabifashion