@wazayif_rahmat786: 🌿 آیتِ شفا 🌿 اللہ کے کلام میں شفا ہے۔ یقین اور اخلاص کے ساتھ آیتِ شفا پڑھیں یا سنیں، اللہ تعالیٰ ہر بیمار کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 💚 "آمین" ضرور لکھیں، ویڈیو کو اپنے عزیزوں تک شیئر کریں اور روزانہ ایسی اسلامی ویڈیوز کے لیے فالو کریں۔ #آیت_شفا #شفا #قرآن #IslamicVideos #Quran