@rajpoot84330: 31 میں اس کے ساتھ شادی کرنے کے لیے اتنا مخلص تھا کہ دنیا کی کوئی عورت مجھے بہکا نہیں سکتی تھی! جب وہ مجھے ملی تو میں نے خود کی حفاظت یوں کی!! جیسے کیسی امانت کی کی جاتی ہے!! میں نے خود کو سنبھال کر رکھا فقط اس کے لیے!! مگر !! جب وہ گئی تو میں پہلے سے زیادہ محتاط ہوگیا!! میں نے کسی پر بھی بھروسہ کرنا چھوڑ دیا!! اگر کوئی کہے میثم میرا اعتبار کرو !! میں مر جاؤں مگر اعتبار نہیں کروں گا!! میں خود کو اس کی امانت سمجھتا تھا!! جس کو میری خبر تک نہیں کہ میں زندہ بھی ہوں!! یا مر گیا!! مگر میں اس سے محبت کرتا تھا!! یہ راستہ میں نے چنا ہے اب پتھر تو لگیں گے پیروں میں!! میں نے اپنے حصے کی محبت کر لی ہے!! اور اسی سے کرتا رہا! مجھے اس سے کچھ نہیں چاہیے میں تو بس چاہتا تھا کہ میں اپنا نام اسکو دے دوں! وہ میرے نام سے جانی جائے!! میرا نام اسکے نام کے ساتھ لگتا لگتا تو یقیناً اسکا نام بھی معتبر ہو جاتا، عظیم ہو جاتا!! وہ ساری زندگی میرے نام کے سہارے گزار دیتی!! چاہے وہ مجھے نا ملتی 🫠🚭
کبھی کبھی ہمارا سب کچھ ختم ہونا ہے زندگی اکثر شروعات ہوتی ہے
لیکن یہ بات ہمیں بہت دیر بعد سمجھ اتی ہے
جب ہم سجدوں میں اپنے لیے بھلائی مانگتے ہیں تو ایسا تو ہوگا پھر
بے شک اللہ بہتر جاننے والا اور سننے والا ہے
ایسے حالات میں ہمیں لگتا ہے کہ ہم جی نہیں پائیں گے اس کے بھی نہ رہ نہیں سکیں گے کچھ بھی اچھا نہیں لگتا لیکن اہستہ اہستہ ہم ان سب چیزوں کے عادی ہو یہ سب سہنا ہماری زندگی کا حصہ بن جاتا ہے بے شک انسان سب بولتا تو نہیں ہے لیکن ہم نے ان سب کی عادت ہو جاتی ہے
ہر ازمائش ہمیں ایک سبق دیتی ہے جو سبق زندگی کی ٹھوکروں سے سیکھتے ہیں وہ کتابوں میں کہاں ہے
جب انسان کو خدا نے اپنے قریب کرنا ہوتا ہے نا اس سے اس کی پسندیدہ چیز چھینتا ہے اور پھر انسان کو کہتا ہے بتا تیرا میرے سوا ہے کون
2026-07-18 09:42:08
1
Saima :
esa lagta hai Kisi ne qatal kr dia ho Mera.
nae hota bardash ab
2026-07-18 16:53:17
1
Nibojutt🇦🇪 :
But q chor gai wo shadi q ni hue?? apki real stry h kya?
2026-07-18 14:11:50
1
Pagal larki 🤪 :
................❤️🥹
2026-07-06 20:21:04
1
mirha 💘 :
tru
2026-07-17 16:53:03
3
it's queen Vibe 👑✨ :
kha milty ha aesy log. Hm to yha mar bi rhy ha to hmri koi kadar hi ni ha🥺🥹
2026-07-17 05:53:15
4
hira arain ❤️ :
right
2026-07-07 18:31:54
2
khan brand skp king 46😈😈 :
asa hi h Bhai mery Boht selfish log hn is Dunia MN kash Jin se hn Pyar krty hn unko ehsas hojae pr ni hota
2026-07-18 09:18:47
2
Maira Maher :
very sad 😢
2026-07-17 04:33:33
1
To see more videos from user @rajpoot84330, please go to the Tikwm
homepage.