میں اپنی ماما سے کہہ رہی تھی کہ میں الگ بیٹھنا چاہتی ہوں، اور وہ مجھے اس کی اجازت دے دیتے تھے۔ میرے دل میں ہمیشہ آپ کے لیے عزت رہی ہے۔ بچپن کی وہ محبت بھی میں نے کبھی آپ سے بیان نہیں کی۔ شاید آپ کو اس بات کا اندازہ نہ ہو، مگر میں آپ کو بہت عرصے سے جانتی ہوں