@musafir0948: جاؤ تمہاری کوئی جزا و سزا نہ ہو بس چاہتا ہوں تم سے مرا سامنا نہ ہو تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو #fyp #urdupoetry #fypage

الف 🍂
الف 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 08:15:46 GMT
3042
257
4
14

Music

Download

Comments

abbasalihaider5120
عباس علی :
پتھر ھے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ھے۔ جب تو قبول ھے تیرا سب کچھ قبول ھے۔
2026-07-04 04:36:10
0
ladaasmat
ladlaasmat00 :
سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو
2026-07-02 08:25:55
3
usamaasad1603
usamaasad :
🥰🥰🥰
2026-07-02 08:20:04
1
mnasirkhawaja927
M Nasir Khawaja :
🥰🥰🥰
2026-07-02 08:21:30
1
To see more videos from user @musafir0948, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About