💗 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم💗اللہ تعالیٰ آپ سب کی ہر جائز دلی مراد پوری فرمائے، آپ کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ہر پریشانی اور غم کو دور کرے، رزق میں برکت دے، دلوں کو سکون عطا فرمائے، اور دنیا و آخرت کی ہر بھلائی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲