@digitalreports: Kahna Academy Incident #tiktokgrowthchallenge #kahna #kahnaincident #fyp

digitalreports
digitalreports
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 08:49:49 GMT
952252
54330
1879
389

Music

Download

Comments

o7328753
عنابیہ شہزادی 😘 :
آخر ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟ اسکول میں ایسی تعلیم دی جائے کہ بچے کو ٹیوشن یا اکیڈمی جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اگر ایک بچہ صبح سے دوپہر تک اسکول میں پڑھنے کے باوجود شام کو بھی ٹیوشن لینے پر مجبور ہے، تو سوال بچے پر نہیں، نظامِ تعلیم پر اٹھتا ہے۔ اصل کامیابی یہ نہیں کہ ٹیوشن سینٹر بھر جائیں، بلکہ یہ ہے کہ اسکول ہی بچے کی تعلیمی ضرورت پوری کر دے۔ تعلیم کو کاروبار نہیں، خدمت بنائیں۔ ہر بچے کو معیاری تعلیم اس کے اسکول میں ہی ملنی چاہیے۔ تبھی ایک مضبوط اور باصلاحیت قوم تیار ہوگی۔ "آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا اسکول کی تعلیم ہی کافی ہونی چاہیے؟"
2026-07-02 10:17:54
421
muhammad.tanveer.b
Muhammad Tanveer bhutta :
اللہ پاک صبر دے
2026-07-02 15:11:25
153
a41879730gmail.com
Mr.ABDULLAH :
Mera hum name 🥺🥺🥺🥺
2026-07-03 11:58:02
0
ba_wafa3
اپنی دنیا 🍂 :
آخر ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟ اسکول میں ایسی تعلیم دی جائے کہ بچے کو ٹیوشن یا اکیڈمی جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اگر ایک بچہ صبح سے دوپہر تک اسکول میں پڑھنے کے باوجود شام کو بھی ٹیوشن لینے پر مجبور ہے، تو سوال بچے پر نہیں، نظامِ تعلیم پر اٹھتا ہے۔ اصل کامیابی یہ نہیں کہ ٹیوشن سینٹر بھر جائیں، بلکہ یہ ہے کہ اسکول ہی بچے کی تعلیمی ضرورت پوری کر دے۔ تعلیم کو کاروبار نہیں، خدمت بنائیں۔ ہر بچے کو معیاری تعلیم اس کے اسکول میں ہی ملنی چاہیے۔ تبھی ایک مضبوط اور باصلاحیت قوم تیار ہوگی۔ "آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا اسکول کی تعلیم ہی کافی ہونی چاہیے؟"
2026-07-03 07:07:41
21
user36877167040461
chhod di humne mohabbat :
Kya hua hai 😭😭😭
2026-07-02 18:30:57
6
sadsoulwithhappyf4
saneela mir :
اللہ کی طرف سے ازماہش ھے
2026-07-02 13:49:26
202
78660.7862
Muhammad Ali :
اللّٰہ تعالیٰ ان سب بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-07-03 01:51:15
29
80454ali
🐼 Aلi Haمza 🐼 :
:آخر ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟ اسکول میں ایسی تعلیم دی جائے کہ بچے کو ٹیوشن یا اکیڈمی جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اگر ایک بچہ صبح سے دوپہر تک اسکول میں پڑھنے کے باوجود شام کو بھی ٹیوشن لینے پر مجبور ہے، تو سوال بچے پر نہیں، نظامِ تعلیم پر اٹھتا ہے۔ اصل کامیابی یہ نہیں کہ ٹیوشن سینٹر بھر جائیں، بلکہ یہ ہے کہ اسکول ہی بچے کی تعلیمی ضرورت پوری کر دے۔ تعلیم کو کاروبار نہیں، خدمت بنائیں۔ ہر بچے کو معیاری تعلیم اس کے اسکول میں ہی ملنی چاہیے۔ تبھی ایک مضبوط اور باصلاحیت قوم تیار ہوگی۔ "آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا اسکول کی تعلیم ہی کافی ہونی چاہیے؟"
2026-07-02 16:12:58
68
mnahildoll5
Mehak Pari :
Allah Pak Saber Dy ameeeeeeeen😢😢😢😢
2026-07-02 16:23:19
30
user.saqibdogar571
Saqib Dogar 571 :
اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبرِ جمیل دے آمین
2026-07-03 09:17:36
6
hiraquen47
CraZy GirL :
🥺🥺 Allah g
2026-07-02 18:30:06
20
hunza3345
Uzair Mehar🇸🇦🇵🇰 :
اللہ صبر عطا فرمائے 🥲
2026-07-03 04:54:26
5
turab341
huma :
bht bht duhk howa hy bht me kia kahu mere pas to alfaz b ni
2026-07-02 17:06:46
22
haniah.attique
Hareem Attiq :
Allah Tu rahm Kar de
2026-07-02 15:12:35
29
pinkroseinblackhearts
🖤 :
آخر ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟ اسکول میں ایسی تعلیم دی جائے کہ بچے کو ٹیوشن یا اکیڈمی جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اگر ایک بچہ صبح سے دوپہر تک اسکول میں پڑھنے کے باوجود شام کو بھی ٹیوشن لینے پر مجبور ہے، تو سوال بچے پر نہیں، نظامِ تعلیم پر اٹھتا ہے۔ اصل کامیابی یہ نہیں کہ ٹیوشن سینٹر بھر جائیں، بلکہ یہ ہے کہ اسکول ہی بچے کی تعلیمی ضرورت پوری کر دے۔ تعلیم کو کاروبار نہیں، خدمت بنائیں۔ ہر بچے کو معیاری تعلیم اس کے اسکول میں ہی ملنی چاہیے۔ تبھی ایک مضبوط اور باصلاحیت قوم تیار ہوگی۔ "آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا اسکول کی تعلیم ہی کافی ہونی چاہیے؟"
2026-07-02 17:37:31
14
user732637868
🥰Tayyab Mustafa 🥰 :
Allah Pak sub Ki maa ko sabr da Ameen 🤲🏻🥺🥺🥺
2026-07-02 19:18:09
5
user81819907229956
sidra :
ALLAH pak plz piyari sub ma bap ko sabar den 🥺🙏ameen
2026-07-02 17:56:49
9
shiza_ali007
E L i F ⋆𐙚 ̊ :
Kya Howa
2026-07-02 17:10:17
7
chuzihon123
🎀✨️❥︎𝑀𝒜𝑅𝒴 ➪ ℱ||✨️🎀 :
Allah pak sabar dain😭😭😭
2026-07-02 18:26:56
5
sobia63464278
💓💓sobia Shahzad 💓💓8498 :
kahna no
2026-07-02 15:53:50
5
humarajput563
z s :
Allah pak maa ko sabar de
2026-07-02 09:48:23
14
fozi3238
fozi🥰 :
Allah in ko sabr den bohtt mushkil time hai in pr bus Allah g Kya kry Kahn kis ko glt kahy.
2026-07-02 16:58:36
8
beautyconsultant7867
Beauty consultant :
Kia hua koi bta skta
2026-07-03 04:00:11
7
arailog6
arai loog :
kon SI city h
2026-07-02 15:43:00
7
cutegirlch5
zidiigirl100% :
🥺🥺🥺🥺🥺Allah sabr dy apko Ameen🥺
2026-07-02 13:43:54
7
To see more videos from user @digitalreports, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About