@jampurtv: 🚨 جام پور: گلفاد الیکٹرانکس کی دوسری منزل پر آگ بھڑک اٹھی جام پور میں ستار ہوٹل کے ساتھ واقع گلفاد الیکٹرانکس کی دوسری منزل پر اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مزید تفصیلات موصول ہوتے ہی آپ کو آگاہ کیا جائے گا۔ #Jampur #JampurTV #BreakingNews #Fire #GulfadElectronics