@alsoiopllnao: 🥵 El calor del verano no es broma, pero este ventilador de mano ligero hace que sea mucho más fácil mantenerse fresco en cualquier lugar #SummerEssentials #SummerMustHave #CoolingFan #FiveSpeedFan #TravelEssentials

Alsoiopllnao
Alsoiopllnao
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 02 July 2026 10:28:55 GMT
74
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @alsoiopllnao, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈی پی او لوئر دیر سید طلال احمد شاہ کی ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کے ساتھ پہلی کرائم میٹنگ نو تعینات ضلعی پولیس آفیسر لوئر دیر سید طلال احمد شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ضلع بھر کے تمام ایس ایچ اوز کے ساتھ پہلی کرائم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جرائم کی روک تھام، زیر تفتیش مقدمات، اشتہاری مجرمان کی گرفتاری، منشیات فروشی، اسلحہ کلچر، ہوائی فائرنگ اور دیگر جرائم کے خلاف جاری کاروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر نوتعیںات ڈی پی او سید طلال احمد شاہ نے ہدایت کی کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں مزید مؤثر بنائی جائیں۔  انہوں نے کہا کہ منشیات فروش، اسلحہ کلچر کو فروغ دینے والے عناصر اور دیگر قانون شکن افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ڈی پی او نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ تھانوں میں آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی، عزت اور احترام سے پیش آیا جائے، تھانے مظلوم کی پناہ گاہ بننے چاہئیں اور ہر شہری کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تھانوں میں ٹاؤٹ مافیا کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی اور عوامی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دے کر عوام اور پولیس کے درمیان باہمی اعتماد کو مضبوط بنایا جائے، جبکہ اشتہاری مجرمان، جرائم پیشہ عناصر اور سماج دشمن افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے۔  لوئر دیر کو ایک پرامن ضلع بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور قانون کی بالادستی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ڈی پی او لوئر دیر #LowerDirPolice #khaybarpakhtunkhaw_Police #DPOLowerDir #PSpSayedTalal_Ahmad_Shah #WelcomeDPO

About