@silent.remindr: زندگی میں ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ ساتھ اس لیے چلتے ہیں کہ انہیں آپ کی ضرورت ہوتی ہے، اور کچھ اس لیے کہ انہیں آپ کی کمزوری معلوم ہوتی ہے۔ اس لیے صرف باتوں پر نہیں، رویّوں پر یقین کرنا سیکھیں۔ جو لوگ سامنے محبت دکھاتے ہیں، ضروری نہیں کہ پیٹھ پیچھے بھی آپ کے خیرخواہ ہوں۔ یاد رکھیں... ہر زہریلا سانپ پھن پھیلا کر حملہ نہیں کرتا، کچھ مسکرا کر بھی ڈستے ہیں۔ اسی لیے زندگی میں سب کچھ سیکھو یا نہ سیکھو، لوگوں کو پہچاننا ضرور سیکھو۔ 🖤