میرا تعلق بریلوی مکتب فکر سے ہوں۔ لیکن بہت عمدہ اور سنجیدہ گفتگو کی ہے مولانا معاویہ اعظم صاحب نے
2026-07-02 19:40:58
250
Shahzad :
مولانا اعظم طارق ایک عظیم ہستی گزری ہے 💙
2026-07-03 02:05:29
77
it's ahtisham333 :
bhi ya ma video upload kr raha to violating a rahi yr ...
2026-07-03 03:38:36
2
AQEEL AHMED chohan 26 :
lمیرا تعلق بریلوی مکتب فکر سے ہوں۔ لیکن بہت عمدہ اور سنجیدہ گفتگو کی ہے مولانا معاویہ اعظم صاحب نے
2026-07-03 05:32:51
25
Sania Malik :
wah Muavia azam sahab is tarha samjhaya k jis tarha samjhane ka haq tha....Salam❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-07-02 16:15:43
69
👑💫🇵🇰🇵🇰💫👑 :
مفتی صاحب آپ کی یہ تاریخی گفتگو اور سچائی اور بہادری سے مزین خوبصورت جملے سونے اور چاندی کی سیاہی میں مشک و عنبر کی آمیزش کے ساتھ چاندی کے اوراق پہ زیب قرطاس کئے جانے چاہئیں۔
واہ واہ کیا ہی خوب اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع اور بہترین پہرہ دیا
سلامت رہیں مفتی صاحب🥰🥰🥰
2026-07-02 18:53:27
75
adeel........1 :
میں ایک عام مسلمان ہوں اور دین کے بارے میں زیادہ علم نہیں رکھتا، لیکن میری دل سے یہ خواہش ہے کہ میں صحابہ کرامؓ کی عزت اور محبت کو مضبوطی سے تھامے رکھوں۔ میں توحید پر ایمان رکھتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مجھے صحیح دین سمجھنے، اچھے اخلاق اپنانے اور امت مسلمہ میں محبت و اتحاد قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔”
2026-07-03 01:52:30
26
Ali Hafeez :
♥️♥️
2026-07-02 19:23:08
27
Mustafa Kamal :
واہ واہ۔ پہلی بار سنا اور مزہ آگیا۔ کیا مدلل گفتگو کرتے ہیں حضرت
2026-07-02 17:49:38
90
Majidali Khan :
nadir Ali k podcast Mai aaj pehlii Barr koi sanjeeda guftugoo sunni
2026-07-02 19:16:22
44
Zeeshan rana 555 :
مرشد کا بیٹا ماشاءاللہ
مرشد کا نام سن کر ہی آنکھ بھر آئ😢
2026-07-03 02:31:28
26
anshakhan :
Allhumdolilah ❤
2026-07-02 20:06:51
6
طاھرو باغبان 🚩🚩 :
جنان عمر
قربان عمر
2026-07-02 17:28:45
33
Saqi Rana :
کمال گفتگو ماشاءاللہ
2026-07-02 19:36:02
22
Saleem Khan :
💕🥰🥰🥰mashallah you 🥰💕🥰💕🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-03 03:12:00
2
its Qismat Basikhel⚡️ :
nix part video kedar hain 🥺
2026-07-02 21:58:42
3
Ali Hafeez :
Shehzada Muavia Azam shb♥️♥️
2026-07-02 19:21:24
14
محمد الیاس فاروقی :
شاندار اور جاندار
2026-07-02 17:05:41
20
محمد اویس الٰہی :
Yr ALLAH ki Qasam Isy Bolty Khoon Nasal Ka Kamal Jesy waaliD mohtram Wesa Hi Beta Masha ALLAH Kitna Khoobsurat zaheen behtreen insan Hy Pehli Baar Suna Inko Itna Tafseel Sy Bht bht Awlaaa😳
2026-07-03 04:23:58
6
Atiq Ahmed siddiqui :
بہت اچھا پروگرام ہوا ہے کیا کمال کی اواز اور گفتگو ہے ❤️❤️❤️❤️شیر کا بچہ شیر❤️❤️❤️❤️پہلی دفعہ سنا ہے میں نے ان کو اور دیکھا ہے اللہ پاک❤️❤️❤️مولانا اعظم طارق❤️❤️❤️صاحب کی قربانیوں کو قبول فرمائے امین
2026-07-02 20:20:45
17
Abu Umar Muavia :
kya kmal ka bnda he yar..lv u hogya muavia sahib🥰
2026-07-02 18:19:02
17
zubair :
ماشاءاللہ
2026-07-02 16:37:21
12
Sheena khan :
Allah pak n awaz m kitnaa taseee rakaa h MashaAllah MashaAllah
2026-07-02 23:06:42
7
To see more videos from user @muhmmadkashif721, please go to the Tikwm
homepage.