السلام علیکم یہاں کیا ہوا ہے بتانا چاہیے لوگوں کو گمراہ نہیں کرنا چاہیے شروع سے سٹوری بتانی چاہیے
2026-07-03 15:37:59
75
Dimple Girl💝💝 :
Howa kiya h
2026-07-02 16:45:25
17
Maham jutti :
یا اللہ! کراچی کے لوگ اتنے دنوں سے سڑکوں پر انصاف مانگ رہے ہیں، بچوں کی ماؤں کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں، مگر ہمارے حکمرانوں کے سروں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ کوئی آ کر ان ماؤں کا حال پوچھنے والا نہیں، کوئی یہ کہنے والا نہیں کہ فکر نہ کریں، آپ کے بچوں کو انصاف ضرور ملے گا۔
کیا انہیں لگتا ہے کہ یہ مائیں خود ہی روتے روتے تھک جائیں گی اور اپنے گھروں کو واپس چلی جائیں گی؟ نہیں، یہ مائیں اپنے بچوں کے لیے انصاف لے کر ہی رہیں گی۔
یا اللہ! تو تو ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندوں سے محبت کرنے والا ہے۔ ان مظلوم بچوں کے قاتلوں کو بے نقاب فرما، انہیں قانون کے کٹہرے تک پہنچا اور ایسی عبرت ناک سزا دے کہ آئندہ کسی ماں کے لختِ جگر کو یوں بے دردی سے نہ چھینا جائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-08-20 11:47:59
5
𝓝𝓐𝓑𝓔𝓔𝓛 :
Teacher
2026-08-20 17:28:46
0
Heer Huran :
ab asny kia kar diya
2026-07-03 08:26:45
62
@Kity_ catttt🤗 :
kiya howa hia
2026-07-03 16:19:08
21
@manoafridi :
school pr bhi pabandi lagai jaye amarat check ki jY plz plz private school fee Boht let's ha but school ki halta achci nhi krta bahar se acche hote hain class room mein jao to bahut buri halat hai
یہ ظلم اس وجہ سے ہو رہے ہیں کہ ہم لوگ بزدل ہو چکے ہیں ہم لوگ اواز نہیں اٹھاتے ہم اواز اٹھائیں گے تو اج کسی کی بیٹی ہے کیا کل ہماری بیٹی ہو تو پھر ہم کیا کریں گے ہم اواز ہمیں ہر ہر مومن مسلمان کے لیے اواز اٹھانی چاہیے حق پہ بات کرنی چاہیے جو بھی ہو جائے مر بھی جاؤ لیکن حق پہ بات کرو
2026-08-17 09:43:56
31
Arbab Edrak LTD :
Teacher arrest
2026-08-18 02:11:40
12
Rehmani804 :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-08-17 15:12:17
21
Hafiza Sadaf❤️🤲 :
ye Kon h
2026-07-03 13:50:37
10
𝘼𝙈_𝙨𝙡𝙤𝙬𝙚𝙙 :
ye sab unki ki galti jiino ne virral ki h or wo ham h🥺😔😖
2026-08-18 04:25:59
6
To see more videos from user @maghroorjuttbrand, please go to the Tikwm
homepage.