@loyallarki12: یہ دنیا محض دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔۔۔۔ یہ دنیا کسی کی مستقل نہیں، نہ اس کی محبت ہمیشہ رہتی ہے، نہ اس کی تعریف، نہ اس کی وفا۔ جب انبیاء علیہم السلام بھی آزمائشوں سے گزرے، تو ہمیں اپنی مشکلات پر حیران نہیں ہونا چاہیے۔ دل لوگوں سے نہیں، اللہ تعالیٰ سے وابستہ رکھیں، کیونکہ ہمیشہ ساتھ دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔ #repost #fry #creatorsearchinsights