🥺رات بھر جاگتا ہوں ایک ایسے شخص کی خاطر
جس کو دن کے اجالے میں بھی میرا خیال نہیں آتا😔
2026-07-03 03:27:26
5
اسد🚩 :
ufffffff.... I have no words 🙌🏻✅
2026-07-08 03:16:49
0
waseemraja933 :
2026-07-11 12:15:36
1
درویـشِ :
kmal
2026-07-02 10:42:31
1
💔❤️🔥 Malik A R.awan 💔🫀 :
@🖤 rasheed🥀:کبھی کبھی انسان صرف تھکتا نہیں،
بلکہ اندر سے مکمل ختم ہو جاتا ہے۔
پھر وہ ہنستا بھی ہے، بولتا بھی ہے،
مگر حقیقت میں صرف زندہ نظر آتا ہے۔ 💔
2026-07-11 11:20:16
0
Abdul Rahman Sindhu jutt👑👑👑 :
🥺
2026-07-07 15:54:11
0
ViShu JaNi :
koi Jawab nahe 🥺🥺🥺
2026-07-02 20:08:57
0
شہزادا علی :
Za
2026-07-11 13:00:23
0
➪ ℝ𝔸𝕊ℍ𝕀𝔻.𝕁𝔸𝕋𝕆𝕀. ☠︎︎ :
مر چُکا ہیں دِل مگر زِندہ ہو میں ۔
ظاہر جیسے کچھ دھوائی چاہیے ۔
پوچھ تہے ہیں آپ ۔آپ اچھے تُو ہیں ۔
پوچھ تہے ہیں آپ ۔آپ اچھے تُو ہیں ۔
جی میں اچا ہوں بس ڈھائی چاہیے ۔🥀🙁
2026-07-07 19:41:10
0
user Naam :
تیرے بعد کسی سے دل نہ لگا سکے
ہر چہرے میں بس تیرا ہی عکس نظر آیا
2026-07-14 02:45:53
0
🍂🍂তামাক পাতা 🍁🍁 :
2026-07-12 08:15:02
0
MUHAMMAD KHAN :
dua kra ka is sa pala ma Khod kuch galat kro Allah mujha Khod bola la
2026-07-02 22:23:11
1
imran Ashraf :
2026-07-03 03:42:54
0
🇵🇰Muhammed محمد🇵🇸 :
ساری عقل و ہوش کی آسائشیں
تم نے سانچے میں جنون کے ڈھال دیں
کر لیا تھا میں نے عہدِ ترکِ عشق
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں
یوں تو اپنے قاصدان دل کے پاس
نجانے کس کس کے لیے پیغام ہیں
پر لکھے ہیں میں نے جو اوروں کے نام
میرے وہ خط بھی تیرے نام ہیں
یہ تیرے خط، تیری خوشبو، یہ تیرے خواب و خیال
متاع جان ہیں تیرے قول و قسم کی طرح
گزشتہ سال جنہیں میں نے گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح
جو رعنائی نگاہوں کے لیے فردوسِ جلوہ ہے
لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی
کہ عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
قابلے پڑ گئے زبان میں کیا
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں
ہم غریبوں کی آن بان میں کیا
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تیری امان میں کیا
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
ہے نسیم بہار گرد آلود
خاک ہوتی ہے اس مکان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں
کیا اجازت ہے ایک بات کہوں
وہ....... مگر خیر کوئی بات نہیں
2026-07-03 16:11:47
0
ꁲ꒒ꂦꋊꈼ ꋰꂦꐞ🌹 :
کب تک تجھے پانے کی حسرت میں تڑپتے رہے گے🥀😔
دے کوئ ایساں زخم تیری جان چھوٹ جائے میری سانس ٹوٹ جاۓ
🌷💔
2026-07-03 10:28:30
1
حسن کھوکھر ❣️👀 :
😩🤌🏻😩
2026-07-02 10:38:57
0
To see more videos from user @jauneditzz_0.2, please go to the Tikwm
homepage.