@rizvi.log: Tehrir Zaroor Pahain👇👇 الطاف بھروانہ صاحب کا ایک شعر ہے: "الطافؔ، بچائی اے سر دے کے میں اس دستار دا سائیں ہاں پہلے جب یہ شعر سنتا تھا تو لگتا تھا کہ الطاف بھروانہ صاحب نے کیا کمال کا شعر کہا ہے۔ مگر چند ماہ پہلے، جب نعیم چٹھہ صاحب کی عدالت میں پیشی دیکھی، تو یوں محسوس ہوا جیسے یہ شعر انہی کے کردار کی عکاسی کرتا ہو۔ عدالت میں جب جج نے کہا کہ پگڑی اتار کر چٹھہ صاحب کو عدالت میں پیش کیا جائے، تو نعیم چٹھہ صاحب نے دو ٹوک الفاظ میں کہا: "سر کٹ سکتا ہے، مگر دستار نہیں اترے گی۔" جب بندوقوں کا رخ ان کی طرف کیا گیا تو بھی ان کے لہجے میں کوئی لرزش نہ آئی۔ انہوں نے کہا: "بے شک گولی مار دو، مگر میری دستار نہیں اترے گی۔" اس لمحے احساس ہوا کہ بعض اشعار صرف پڑھے نہیں جاتے، بلکہ کچھ لوگ اپنی زندگی سے انہیں حقیقت بنا دیتے ہیں۔ #trending #brandnaeemchatta #boycotshahtajsugarmill #anfreezemyacount #naeemchatthaqadri @شہزاد چٹھہ🥀🥂 @رمضان بابے ڈیرے آلہ🦅🎭 @حامد رضا گجر🤍