@anak_yatim.11: join trend!!.#fyp #lewatberanda #capcut #trend #bosmuda

M. putra011
M. putra011
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 02 July 2026 11:14:36 GMT
365
9
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @anak_yatim.11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چیئرمین آئی ایس ایف ضلع مردان حامد درانی، صدر آئی ایس ایف ضلع مردان ابوبکر مہمند اور جنرل سیکرٹری فیصل ہوتی یوسفزئی کی ہدایات پر صدر آئی ایس ایف یو ای ٹی مردان حمزہ عارف اخونزادہ، جنرل سیکرٹری حسیب اللہ اور چیف آرگنائزر آئی ایس ایف ضلع مردان محمد طلحہ اور ممبر آئی ایس ایف یو ای ٹی مردان سمران خٹک کی سربراہی میں آئی ایس ایف یو ای ٹی مردان کی مکمل کابینہ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے پشاور جلسے میں بھرپور شرکت کی۔ جلسے کے دوران مرکزی قیادت کی جانب سے آئندہ کے سیاسی و تنظیمی لائحہ عمل، عوامی تحریک کے اگلے مراحل اور کارکنوں کی ذمہ داریوں کے حوالے سے تفصیلی رہنمائی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر 27 ستمبر کو اڈیالہ جیل کی جانب روانگی کے آئندہ مرحلے کا بھی اعلان کیا گیا، جس کے لیے تمام تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کو بھرپور تیاری اور منظم انداز میں شرکت کی ہدایات جاری کی گئیں۔ آئی ایس ایف ضلع مردان اور آئی ایس ایف یو ای ٹی مردان اپنی قیادت کی ہر کال پر لبیک کہتے ہوئے نوجوانوں اور طلبہ کی آواز بننے کا سفر پوری ذمہ داری، اتحاد اور نظم و ضبط کے ساتھ جاری رکھیں گے، ان شاء اللہ۔ ہم نظریے پر قائم ہیں، قیادت کے ساتھ ہیں، اور ہر جمہوری جدوجہد میں صفِ اول کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ ✊💚 #ReleaseImranKhan #27September #ISFDistrictMardan #ISFUETMardan #PTIOfficial   @HAمID KحAN ❤️ @Akhunzada0 @HaSeEb 🍁 @MAحMOOD Aل I @Basit مروت @🤴 M_Talha Utmankhel @Musharaf Afridi ISF @Samran Nawar Khan

About