@findislamicknowledge786: #pakistan #urdu #javedahmadghamidi #muftitariqmasood #quran

Find Islamic Knowledge
Find Islamic Knowledge
Open In TikTok:
Region: NZ
Thursday 02 July 2026 11:16:29 GMT
27573
522
55
141

Music

Download

Comments

iimransaeed
بدیسی :
logical reply ۔۔ اللّٰہ غامدی صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے امین
2026-07-09 00:03:21
11
qarishafique
Kari Shafiq :
غامدی صاحب پہاڑ ہیں علم کے
2026-07-24 17:52:12
6
cutebun69
cute bun :
nice reply
2026-07-03 10:06:46
2
nailawaqar1
FARWA BEAUTY GLOW ✨ :
الحمدللہ. غامدی صاحب کے مخلص ، محقق اور اہل رائے شاگرد تیار ہو چکے .. اللہ دے زور بیاں اور زیادہ (آمین )
2026-07-05 18:12:07
8
ranamuhammadsaeed3
Rana Muhammad Saeed :
محترم جاوید احمد غامدی صاحب کی علمی و فکری خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ انہوں نے اخلاصِ نیت، استدلال کی گہرائی اور حکمتِ بیان کے ساتھ دینِ اسلام کے اصل پیغام کو عام فہم اور مؤثر انداز میں امتِ مسلمہ تک پہنچانے کی سعی کی۔ ان کی تحریریں، خطبات اور علمی مجالس نے بے شمار اذہان کو فکری جمود اور تقلیدی جکڑ بندیوں سے آزاد کر کے تحقیق، تدبر اور شعوری دینداری کی راہ دکھائی۔ انہوں نے اپنے مکتبِ فکر کا یہ نقطۂ نظر نہایت تدبر اور حکمت سے واضح کیا کہ دین کا تنہا اور قطعی ماخذ صرف اور صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے ذریعے دین کو قیامت تک کے انسانوں کے لیے محفوظ کر کے امت کو پہنچا دیا ہے۔ یوں قرآن اور سنت، دونوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وساطت سے ہم تک دین کی مکمل اور مستند شکل میں منتقل ہوئے ہیں، اور اب قیامت تک دین کی معرفت اور عمل کی بنیاد یہی دو اصل ماخذ ہیں۔ اس طرح انہوں نے دین کے ساتھ زندہ تعلق پیدا کرنے کا سامان کیا اور لوگوں کو براہِ راست ان اصل بنیادوں کی طرف رجوع کی دعوت دی۔ اے ربِ کریم! ہم تیرے حضور عاجزی کے ساتھ دعا کرتے ہیں کہ جاوید احمد غامدی صاحب کی علمی و دعوتی کاوشوں کو اپنی رضا اور قبولیت کا ذریعہ بنا دے۔ اگر ان کی کوششوں میں کوئی بشری کمی یا تعبیر و تفسیر کی لغزش ہو تو اپنے فضل سے معاف فرما اور ان پر اور ہم سب پر حق واضح فرما کر سیدھی راہ دکھا آمین ثم آمین
2026-07-03 18:49:35
6
mabid162
M Abid :
الحمدللہ. غامدی صاحب کے مخلص ، محقق اور اہل رائے شاگرد تیار ہو چکے .. اللہ دے زور بیاں اور زیادہ (آمین )
2026-07-04 04:56:12
5
ch_abid76
Abid :
good explanation
2026-07-18 04:25:06
1
journey_xl
J O U R N E Y :
well explain 😕
2026-07-10 11:22:35
2
saifsaif66755
saif saif :
good answer
2026-07-03 18:01:01
2
singeradelstudiu
h :
غامدی صاحب گریٹ ہے
2026-07-14 12:05:59
3
babarkhattak97
bhkhattak :
ilmi Reply
2026-07-10 22:09:45
2
saeedmuhammad527
Saeed Muhammad :
good job 👏
2026-07-04 09:53:16
2
cooolcustomer
cooolcustomer :
عذر گناہ بدتر از گناہ.
2026-07-31 12:22:23
0
804imrankhan110
IK 804 :
Good Answer Hassan Ilyas❤️
2026-07-03 16:47:11
2
adnantaj164
Adnan taj :
Good answer ❤️
2026-07-02 16:05:01
2
faisaljavaid796
Faisal Javaid :
ALHAMDULILLAH Rab ul aalameen ka shukar ha k ma zumedari Sy ya sun liya ha ... 🥰
2026-07-13 15:49:37
1
pakistan.fed.of.m
Pakistan Fed of Muay Thai :
MashaALLAH g
2026-07-11 05:37:33
2
ranamuhammadsaeed3
Rana Muhammad Saeed :
محمد حسن الیاس ایک نوجوان عالم اور ممتاز محقق ہیں، جو اسلامی تعلیمات کی تفہیم اور درست تشریح میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہ معروف اسلامی مفکر جناب جاوید احمد غامدی کے براہ راست شاگرد ہیں اور گزشتہ پندرہ سالوں سے ان کے ساتھ تحقیقی اور علمی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان کے اہم تحقیقی کاموں میں "حدیث پروجیکٹ" کے علاوہ سینکڑوں ان علمی سیریز میں شامل ہیں، جنہوں نے اسلامی افکار کو جدید اور قابلِ فہم انداز میں پیش کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ محمد حسن الیاس کی علمی کاوشوں کا بنیادی محور اسلامی نظریات اور تصورات میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ اور مذہبی انتہا پسندی کے خاتمے کی کوشش ہے۔ ان کی تحقیق کا مرکزی موضوع رسول اللہ ﷺ کے فرامین کے تاریخی ریکارڈ کی تشریح اور وضاحت ہے، تاکہ ان کے حقیقی پیغام کو عام کیا جا سکے۔ ان کا علمی پس منظر روایتی اور جدید اسلامی تعلیمات کے امتزاج کا عکاس ہے۔ انہوں نے درسِ نظامی کے روایتی نصاب کو بھی پڑھا اور قدیم اسلامی علوم، بشمول فقہ، علم کلام اور عربی زبان میں مہارت حاصل کی۔ روایتی علوم میں اس گہری تربیت کے ساتھ انہوں نے جدید تعلیمات اور اسلامی فکر کے معاصر رجحانات سے استفادہ کیا، جو انہیں روایتی اور جدید تعبیرات کے مابین ایک علمی پل فراہم کرتا ہے۔ محمد حسن الیاس انسانی حقوق، انصاف، اور مساوات کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ وہ مذہبی اور سماجی تفریق کے خاتمے کے لیے اپنی تقاریر، تحریروں اور میڈیا کے ذریعے اس بات پر زور دیتے ہیں کہ تمام انسانوں کے حقوق کو مذہب، نسل یا کسی بھی دیگر تفریق سے بالاتر ہو کر تحفظ دیا جانا چاہیے۔ ان کی خدمات کو اسلامی فکر میں انسانی حقوق کے فروغ کے تناظر میں عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہے۔ اپنے علمی سفر کے دوران، انہوں نے قدیم عربی زبان و ادب، اسلامی فقہ، اور جدید سماجی مسائل کے مختلف پہلوؤں پر نمایاں کام کیا ہے۔ وہ اس وقت غامدی سینٹر آف اسلامک لرننگ میں پروگرامز کے سربراہ اور تحقیق و تعلیم کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، جہاں وہ اہم تحقیقی و تعلیمی منصوبوں کی نگرانی کرتے ہیں اور جاوید احمد غامدی کے افکار کی نمائندگی کرتے ہیں۔ محمد حسن الیاس کی علمی خدمات، روایتی و جدید اسلامی تعلیمات کی تشریح، اور انسانیت کے لیے ان کی غیر متزلزل وابستگی انہیں اسلامی فکر کے میدان میں ایک ممتاز شخصیت کے طور پر نمایاں کرتی ہیں۔ ان کی کوششیں اسلامی تعلیمات کی درست تفہیم اور ایک منصفانہ معاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
2026-07-03 18:50:17
4
asadkhan112233
asadkhan123 :
تقی عثمانی صاحب اگر بینک کا سود حلال کر دیں ان کی آمین ہے
2026-07-31 11:55:07
0
hho1960
Farrukh :
لفظ سود قرآن کی 35:27 میں لکھا ہے مگر سیاہ لکھا ہے ب سود أَلَمْتَرَأَنّاللّهَأَنزَلَمِنَالسّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجْنَا بِهِ ثَمَرَاتٍ مّخْتَلِفًا أَلْوَانُهَا وَمِنَالْجِبَالِ جُدَدٌ بِيضٌ وَحُمْرٌ مّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهَا وَغَرَابِيبُسُودٌTahir ul Qadri   کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اﷲ نے آسمان سے پانی اتارا، پھر ہم نے اس سے پھل نکالے جن کے رنگ جداگانہ ہیں، اور (اسی طرح) پہاڑوں میں بھی سفید اور سرخ گھاٹیاں ہیں ان کے رنگ (بھی) مختلف ہیں اور بہت گہری سیاہ (گھاٹیاں) بھی ہیں .
2026-07-26 11:04:24
0
richesstephon0
Dr .Ratherford ⚡ :
uncle the great
2026-08-26 13:06:38
0
user4387594570773
Sajid :
ap Jo QURAN ki Ayat or hukum half batate ho or half hide kerte ho, kia ye Gumrahi ni ha
2026-08-01 07:43:21
0
shoaib_ahmad_rafique
Shoaib :
نبی کریم نے آیتیں نکال دیں؟ اللہ کے کلام سے؟ اس پر کون گستاخی اور الزام کا فتویٰ لگائے گا۔
2026-07-31 07:36:32
0
lion.heart518
Lone Wolf 🐺 :
Ghamidi Saheb is sedhi K sab sy baray Aalim hn Allah Paak hamay hidayat dy
2026-08-24 16:21:43
0
modle100
Phantom art :
tremendous
2026-07-19 04:53:27
0
To see more videos from user @findislamicknowledge786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About