@awaisishaq_97: ایکشن کمیٹی نے جو اپنے مطالبات اور ماضی میں کیے جانے والے مزاکرات مہاہدات کی فاٸل مجھے دی اس کے مطابق کوٸ مطالبہ نہ پاکستان کے خلاف ہے نہ دستور کے خلاف ہے بلکہ رانا ثنا الله صاحب نے جو الحاق پاکستان کی شق کے خاتمے کے بارے میں کہا ہے ایسا کوٸ مطالبہ اس فاٸل میں نہیں ہے۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد کی گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام Talk Shock میں گفتگو۔ #JAAC #JointAwamiActionCommittee #9June #AzadKashmirNews #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی