@yaqtabis_zn: کاش وقت وہیں ٹھہر جائے، جہاں تم میری بانہوں میں مسکرا رہے ہو۔کیونکہ تمہارے ساتھ گزرا ایک لمحہ بھی پوری زندگی سے زیادہ قیمتی ہے#ZB❤️ #unfreezmyaccountplztiktok #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover❤️ #monitizationtik
بس گئی ہے مرے احساس میں یہ کیسی مہک.!
کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری خوشبو آئے.! 🥰
2026-07-02 14:34:34
6
Noman7777 :
🥰🥰🥰🥰 MashaAllah Stay blessed 💖💖🥰🥰🥰🥰
2026-07-02 13:18:35
6
🦅Pukhtoonyar🦅 :
ماشاءاللہ نورانی مرشد میرا یقتبس 🥰🥰🥰
2026-07-02 13:40:56
7
🌻ناشز🌻 :
شہزادہ ہمارا مصاحب سرکار 🥰 آپ ہمیشہ آباد رہیں سلامت رہیں 🌹🌹
2026-07-02 13:04:11
7
S H A H B A Z :
آپا ژندہ آباد
2026-07-02 12:49:41
7
muSa :
maashallha nice ❤️❤️🥰👍 evil 👀👁️👁️
2026-07-02 12:06:20
6
Raheel Mansur :
Sadqay Affect ❤️👌🏻
2026-07-02 12:44:30
6
Muhammad Ashfaq Sapra❤️❤️❤️💯@ :
جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آ پ کیا سوچ رہے ہیں 🥀❤️🥀
2026-07-02 11:58:38
6
♥️ Ghani Pashtoon ♥️ :
Pa kher Raghlay.
2026-07-02 11:46:40
7
Naheed Raja :
🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🌹🌹🌹🌹
2026-07-02 12:08:58
6
®️Aid-De-Camp™️ :
سیکھے جو سیکھ سکتا ہے جان لے جو جان سکتا ہے یقتبس مصاحب 🥰🥰
2026-07-02 13:32:22
7
🦅Pukhtoonyar🦅 :
واہ جی واہ آپا ءاعظم سیرو تفریح کرتے ھوۓ🥰🥰🥰
2026-07-02 13:40:01
7
🌻ناشز🌻 :
2026-07-02 13:08:03
7
muSa :
wah g wah❤️❤️🥰🥰
2026-07-02 12:14:32
5
♥️ Ghani Pashtoon ♥️ :
بڑے دنوں بعد دیدار کروایا
2026-07-02 11:48:01
6
S H A H B A Z :
ساتھ تمہارا ہو سورج اپنی کرنیں لیکر
پار افق کے چھپ جائے
اور شفق کی سرخی مٹ جائے
دن بھر کی ساری تھکن کو اپنے پروں یہ لادے
سب پنچھی گھروں کو لوٹیں
اور پھر رات ہو گہری ہر لمحہ
نہ گگن پہ کوئی تارا ہو بے شک نہ چاند ہمارا ہو
ہر موسم جا کے سوجائے ہر منظر مجھ سے کھو جائے
بس یقتبس تیرا ایک نظارہ ہو ہاں جاناں ساتھ تمہارا ہو
🌼یقتبس مصاحب 🌼