@zakirullahkhan2173: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ... 😭 انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گوندال آباد سے تعلق رکھنے والے زین اللہ، مولانا انعام اللہ صاحب، ضیاء اللہ، اختر خان اور ملک محمد حبیب کی صاحبزادی، جبکہ گاؤں ٹالو سے تعلق رکھنے والے رشید اللہ کی اہلیہ، بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات، 2 جولائی 2026ء، دوپہر 2:00 بجے ان کے آبائی گاؤں گوندال آباد میں ادا کی کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #viralvideo #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #viralaccount #کورمیوال