@ghulammustafaqadr63: اے کاش میں بن جاؤں مدینے کا مسافر پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو #tranding #naatkhwaan #fypシ゚viral #ghulammustafaqadri #foryoupage @Ghulam Mustafa Qadri
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
"*صدقہ، معافی اور عاجزی*"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا، اور جو شخص معاف کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی عزت میں اضافہ فرماتا ہے، اور جو اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے بلند مرتبہ عطا فرماتا ہے۔"
صحیح مسلم: 6592
2026-07-11 06:44:41
1
Muhammad NaVeeD Rehmani :
Ameen
2026-07-10 13:36:35
0
Islam Zinda hai :
Ameen Sum Ameen
2026-07-05 02:39:05
0
siNHD renGaR ZinDaBaD🇵🇰 :
🌺
2026-07-03 23:31:49
0
Diwana :
Masha Allah
2026-07-03 12:08:38
0
LuqmanAhmed41 :
MashAllah Alhamdulillha Ameen 💯🤲❤️
2026-07-04 18:11:27
0
Zeeshan kashmiri :
Aameen
2026-07-10 15:44:35
0
maliksufyan7474 :
Inshallah Inshallah Inshallah Inshallah Inshallah
2026-07-02 17:20:00
1
AMJAD :
سبحان الله
2026-07-14 05:26:38
0
Islam Zinda hai :
Inshallah
2026-07-05 02:39:12
0
Islam Zinda hai :
Mashallah Naat
2026-07-05 02:38:53
0
Abdul Rasheed 🇦🇪 :
Inshallah
2026-07-02 17:35:32
0
😜🔥it's.... me again Baba😘🔥 :
Mashallah 🤲
2026-07-03 02:39:03
0
imranalilashari64 :
ماشاءاللہ ❤️سبحان اللّٰہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️میں بڑا خوش ہوں کہ میرا مالک اللّٰہ پاک ہے .یا اللّٰہ میں بڑا خوش نصیب ہوں کہ میرا دین اسلام ہے، اور آپ کے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ہم ان کی امت ہیں آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ہیں یا اللّٰہ پاک حضور ﷺ کا غلام بنا کر مارنا اور قیامت میں حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب کرنا 😭😭یا اللّٰہ 🤲 گنہگار ہوں مجھے بخش دے یارب العالمین 😭 جو گناہ جان کر کیے اور جو انجانے میں ہو گئے ہیں تو معاف فرما دے یا اللّٰہ پاک 😭 میں بہول گیا تھا یا اللّٰہ مجھے بخش دے یارب العالمین شیطان کے شر سے اپنی پناھ میں رکھ اللّٰہ پاک قبر کے اندر ہونے والے عذاب سے اپنی پناھ میں رکھ 😭😭 یا رب تو ہی میرا مالک ہے تو ہی بخشنے والا ہے تو رحم فرما یا اللّٰہ میں گنہگار ہوں میں گنہگار ہوں میں گنہگار ہوں میں گنہگار ہوں 😭😭😭😭 استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ 🤲 استغفرُللہ ربی من کل ذنب و توبہ الیہ
آمین ثم آمین یارب العالمین
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-07-02 19:31:22
0
⚔️👌🏻🌹🙏🏻🥀Ⓜ️ ohammad ali🤝 :
🌹🌹🌹
2026-07-11 12:11:04
0
Dilshad Khan :
♥️♥️♥️
2026-07-02 11:49:37
0
To see more videos from user @ghulammustafaqadr63, please go to the Tikwm
homepage.