@doomdotdoom: นาฬิกาGOOJODOQ📍✨ #นาฬิกาข้อมือ

เอเซีย พรหมวงค์
เอเซีย พรหมวงค์
Open In TikTok:
Region: TH
Thursday 02 July 2026 11:48:02 GMT
780
34
1
5

Music

Download

Comments

doomdotdoom
เอเซีย พรหมวงค์ :
@TikTok @TikTokShop_TH
2026-07-07 21:18:55
0
To see more videos from user @doomdotdoom, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بچھڑنا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے، یہ بات کبھی اُن لوگوں سے پوچھ کر دیکھو جو پیچھے رہ جاتے ہیں۔ جو کسی کے جانے کے بعد بھی اُسی کی یادوں کے سہارے زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ جو ہر روز خود کو یہ سمجھاتے ہیں کہ اب وہ شخص واپس نہیں آئے گا، مگر دل ہے کہ آج بھی اُس کے لوٹ آنے کی امید لگائے بیٹھا ہے۔ بچھڑنے والے تو شاید اپنی نئی منزلوں کی تلاش میں آگے بڑھ جاتے ہیں، نئی راہوں پر چل پڑتے ہیں، نئے لوگوں میں خود کو مصروف کر لیتے ہیں، مگر پیچھے رہ جانے والوں کے لیے وقت جیسے وہیں تھم جاتا ہے۔ اُن کے لیے ہر جگہ اُس شخص کی یادیں بکھری ہوتی ہیں، ہر بات میں اُس کا ذکر محسوس ہوتا ہے اور ہر خاموشی میں اُس کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔کبھی اُن آنکھوں سے پوچھو جو رات بھر جاگتی ہیں، کبھی اُس دل سے پوچھو جو ہر لمحہ کسی کی آواز سننے کو ترستا ہے۔ کبھی اُن لوگوں سے پوچھو جو محفلوں میں ہنستے تو ہیں، مگر اندر سے بالکل ٹوٹ چکے ہوتے ہیں۔ #deeplines #naturevibes #esthetic #smoothnesstrick #viraltiktok

About