@hafiz.irtaza.15: #درد مندانہ اپیل ملک بھر کے غیور علماء سے دست بستہ اپیل کرتے ہیں کہ وہ محراب و منبر سے اس مجرمانہ سازش کیخلاف کلمہ حق بلند کریں۔ 3 جولائی بروز جمعہ تمام عاشقانِ رسولﷺ اپنا تاریخی احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ رکنِ شوریٰ سید سرور شاہ سیفی صاحب