@sadiaaslam313: "جو شخص کثرت سے مجھ پر درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے غم دور فرماتا، اس کی حاجتیں پوری فرماتا اور اس پر رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ و علیٰ آلِ محمد ﷺ۔ 🤍 درودِ پاک کی کثرت اپنی زندگی کا معمول بنائیں، یہ دل کا سکون، گناہوں کی معافی اور رحمتِ الٰہی کا ذریعہ ہے۔ 🌹 #درود_پاک #اللہم_صل_علی_محمدﷺ #صلوا_علیه_وآله_وسلم #اسلام #ذکر_اللہ