@diya__khan03: ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم ایسے نظام میں زندہ ہیں جہاں اپنے جائز حق کی بات کرنا جرم بن چکا ہے۔ کل تک کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا جاتا تھا، مگر آج جب کشمیری اپنے جائز حقوق اور مطالبات کی بات کرے تو اسے دہشت گرد، غدار یا کالعدم قرار دے دیا جاتا ہے برسوں سے کشمیر ظلم، جبر، گرفتاریوں، شہادتوں اور ناانصافیوں کی داستان بنا ہوا ہے مگر آج بھی کشمیری اپنے حقِ خودارادیت اور انصاف کی آواز بلند کیے ہوئے ہیں ظلم وقتی ہو سکتا ہے، مگر حق اور قربانی کی تاریخ ہمیشہ زندہ رہتی ہے#ajk #standwithkashmir #jklf #peace #release

𝓓𝓲𝔂𝓪
𝓓𝓲𝔂𝓪
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 12:00:06 GMT
512
124
6
3

Music

Download

Comments

sardartahir7763
Sardar Tahir :
❤️❤️❤️
2026-07-02 18:33:14
0
haider...011
H‿A :
❤️❤️❤️
2026-07-02 20:40:05
0
To see more videos from user @diya__khan03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About