@moodunlocked5: میں نے تمہارے لیے اپنی ہر خوشی، ہر خواہش، بلکہ پوری دنیا چھوڑ دی۔تم نے میری محبت کو کمزوری سمجھا اور اپنے غرور کو سب کچھ۔ آج تم ہنس رہے ہو،، اور میں خاموشی سے ہر روز مر رہا ہوں۔ لیکن وقت جب کروٹ بدلے گا۔۔۔ تو لازم میری کمی تمہاری سب سے بڑی اذیت بن جائے۔۔۔ میری یاد تمہاری نیندیں، سکون اور مسکراہٹ سب چھین لے گی۔ تم ہر دعا میں مجھے مانگو گے، مگر قسمت صرف خاموشی لوٹائے گی۔ پھر تمہارے حصے میں صرف آنسو، پچھتاوا اور تنہائی رہ جائے گی۔ تب سمجھ آ جائے گی کہ مخلص شخص کی سچی محبت کھو دینا زندگی کا سب سے بڑا عذاب ہوتا ہے۔ اور جو عذاب تمہارے اوپر آئے گا آج اسی عذاب سے تم مجھے پل پل قتل کر رہے ہو۔ پل پل قتل کر رہے ہو ۔#foryoupageofficiall❤️❤️tiktok