@s_with_strings: *"رباب کے تار جب کانپتے ہیں"* *"تو دل کے اندر بھی کوئی کانپ جاتا ہے"* *"نہ کوئی لفظ، نہ کوئی شکایت"* *"بس ایک سر، اور سارا درد باہر"* *"لوگ سمجھتے ہیں ساز بج رہا ہے"* *"حقیقت میں بکھر رہا ہوتا ہوں"*. #creatorsearchinsights #foryoupage #rababsound #foryou #10000viewers🤲🤲🤲♥️♥️💯💯♥️♥️🤲🤲